چین کے شراب ساز گروپ نے آٹھ ماہ میں 2.5بلین ڈالر کا خالص منافع کمایا

ہفتہ 10 ستمبر 2016 19:17

گوئی یانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10ستمبر ۔2016ء) چین کے شراب تیار کرنیوالے گروپ کیوچوموٹائی نے گذشتہ رز کہا کہ جنوری ۔اگست کی مدت میں اس کا خالص منافع 6.7فیصد سالانہ کے اضافے سے 16.4بلین یوآن ( 2.5بلین امریکی الر ) ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئی ژو کے دارالخلافہ گوئی یانگ میں بین الاقوامی الکحولیک بیورینجز ایکسپو میں گروپ کے چیئرمین یوآن رینگو نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ سال رواں کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران آمدن 15فیصد کے اضافے سے 30.8بلین یوآن رہی ۔

یوآن نے کہا کہ یہ اضافہ برآمدات میں اضافے اور دیگر کاروبار میں توسیع کی وجہ سے ہوا ہے ان میں ای کامرس ، سرمایہ کاری اور مالیاتی لیزنگ شامل ہیں ۔یوآن نے کہا کہ گروپ 2016ء کے سالانہ آمدن اور منافع کے اہداف بالترتیب 43.6بلین یوآن اور 23.1بلین یوآن حاصل کر سکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی