سنکیانگ میں ایچ بی ایل کی پہلی برانچ کا افتتاح

بدھ 21 ستمبر 2016 20:20

ارومچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء ) حبیب بینک لمیٹڈ( ایچ بی ایل )پاکستان نے چین کے خودمختار خطہ سنکیانگ یٖغور کے دارالحکومت ارومچی میں اپنی پہلی برانچ کا افتتاح کر دیا ۔چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق بینک کی برانچ کے افتتاح کا اعلان سنکیانگ میں جاری چین یوریشیا ایکسپو میں کیا گیا ۔ برانچ کے افتتاح سے ایچ بی ایل کو شاہراہ ریشم معاشی راہداری سے منسلک ممالک کا پہلا بینک ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے جس نے سنکیانگ میں ا پنے کام کا آغاز کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایچ بی ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نعمان کرامت ڈار کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سنکیانگ کی تعمیر وترقی آئندہ پانچ سالوں میں چین کے دیگر خطوں سے بہتر ہوئی اور اس خطے میں برانچ قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ انہوں نے مزید کہا ارومچی کو جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا میں یقینی طور پر جغرافیائی فوائد حاصل ہیں ۔ برانچ کے قیام سے حبیب بینک کو سنکیانگ ، پاکستان اور وسطی ایشیا کی تعمیر وترقی میں زیادہ بہتر طریقے سے حصہ لینے میں مدد ملے گی ۔ ایچ بی ایل نے چائنہ ایکسپورٹ اور کریڈیٹ انشورنس کارپوریشن کے ساتھ بھی 500ملین ڈالرز کے معاہدے کئے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی