آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں پاکستان کے سرکلر ڈیٹ سے متعلق اعدادوشمار جاری کر دیے

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں میں مسلسل کمی آئی ہے، گردشی قرضے 222 ارب سے 2015-16 میں 8 ارب تک ہو گئے ہیں،2012تا 2013 میں پاور سیکٹر لاسز 342 ارب روپے تھے ، 2013 تا 2014 میں پاور سیکٹر لاسز 138 ارب روپے تک آگئے ، آئی ایم ایف کے اعدادوشمار

منگل 4 اکتوبر 2016 23:17

نیویارک ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء ) انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف ) نے توانائی کے شعبے میں پاکستان کے سرکلر ڈیٹ سے متعلق اعدادوشمار جاری کر دیے جس کے مطابق توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں میں مسلسل کمی آئی ہے آئی ایم ایف گردشی قرضے 222 ارب سے 2015-16 میں 8 ارب تک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں پاکستان کے سرکلر ڈیٹ سے متعلق اعداد وشمار جاری کئے ہیں ۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں میں مسلسل کمی آئی ہے آئی ایم ایف گردشی قرضے 222 ارب سے 2015-16 میں 8 ارب تک ہو گئے ہیں ۔2012 تا 2013 میں پاور سیکٹر لاسز 342 ارب روپے تھے ۔ 2013 تا 2014 میں پاور سیکٹر لاسز 138 ارب روپے تک آگئے ۔گزشتہ دو سال سے پاور سیکٹر لاسز صفر ہو گئے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی