بنگلہ دیشی و چینی فرموں کے درمیان 13.6 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے

اتوار 16 اکتوبر 2016 13:30

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2016ء) بنگلہ دیش اور چین کی فرموں کے درمیان 13.6 ارب ڈالر کے تجارت و سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالمطلوب احمد کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کے مختصر دورے کے اختتام پر دونوں ملکوں کے کاروباری اداروں کے درمیان 13.6 ارب ڈالر کے تجارتی اور سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ یہ معاہدے دونوں حکومتوں کے درمیان 20 ارب ڈالر قرض کے معاہدے کے علاوہ ہیں۔انھوں نے بتایا کہ یہ تجارتی و سرمایہ کاری معاہدے دونوں ملکوں کے کاروباری اداروں کے درمیان کیے گئے تاہم ان میں بعض سرکاری ادارے اور نجی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تجارتی و سرمایہ کاری معاہدے بنگلہ دیشی حکومت کے عسکریت پسندوں کیخلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں ہونے والی پرامن صورتحال کے غماز ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..