کوئٹہ٬ 750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی 68 ویں قرعہ اندازی کی تقریب

پیر 17 اکتوبر 2016 22:03

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اکتوبر2016ء) نظامت قومی بچت کوئٹہ کے زیراہتمام 750/- روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی 68 ویں قرعہ اندازی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کوئٹہ کی عمارت میں مورخہ 17-10-2016ء کو ڈاکٹرولی محمد بابئی پرنسپل میڈیکل آفیسر( ریٹائرڈ) کوئٹہ بلوچستان کی زیرصدارت منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

علی حسین چیف منیجر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کوئٹہ سید دلاور حسین سہروردی ٬ ڈپٹی چیف منیجر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کوئٹہ قدیر علی٬ ریجنل ڈائریکٹر٬ نیشنل سیونگز کوئٹہ ریجن رقیہ ناہید٬ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سب زونل انسپکشن اینڈ اکائونٹس آفس نیشنل سیونگز کوئٹہ اشفاق احمد٬ اسسٹنٹ چیف منیجر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کوئٹہ نیاز محمدخان٬ سینئر ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ ٹریڈ کوئٹہ اور حاجی جمعہ خان اچکزئی سینئر ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ ٹریڈ کوئٹہ نے بطور ممبران قرعہ اندازی میں شرکت کی۔

انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کے لئے تنظیم ادارہ بحالی مستحقین ٬ پیر ابوالخیر روڈ کوئٹہ کے بچوں کی خدمات حاصل کی گئیں۔ علاوہ ازیں عوام الناس نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی