پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف …جاپانی میگزین نے پاکستان کوایشیا کا اگلا انجن قرار دیدیا

بدھ 19 اکتوبر 2016 19:26

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2016ء) پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔جاپانی میگزین ایشین ریویو نے معاشی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے پاکستان کوایشیا کا اگلا انجن قرار دے دیا۔جاپانی میگزین ایشین ریویو میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف چیلنجز اور مشکلات کے باوجود پاکستان معاشی بنیادوں پر مستحکم ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

میگزین نے برکس ممالک کے بعد دنیا کی گیارہ اہم طاقتوں میں دنیا کی چھٹی بڑی آبادی والے ملک پاکستان کی شمولیت کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ملک میں نوجوان افرادی قوت کی نشاندہی کرتے ہوئے جاپانی میگزین میں لکھا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں نوجوان نسل آئندہ چالیس سے پچاس سالوں کے لئے پاکستان کی بہترین ورک فورسز بن کر معیشت کو مضبوط کرے گی۔…(رانا)

Browse Latest Business News in Urdu

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..