درآمدی اور برآمدی کنٹینرز کو کسی بھی صورت میں سڑکیں بلاک کرنے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیئے٬ آل پاکستان بیڈ شیٹس اینڈاپ ہولسٹری مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی اپیل

پیر 31 اکتوبر 2016 22:00

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 اکتوبر2016ء) آل پاکستان بیڈ شیٹس اینڈاپ ہولسٹری مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئر مین انجینئربلال جمیل نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ درآمدی اور برآمدی کنٹینروں کو کسی بھی صورت میں سڑکیں بلاک کرنے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیئے کیونکہ اس سے صنعتی پیداوار اور برآمدات پر منفی اثرات مرتب ہونگے انہوں نے سیاسی دھرنا کی آڑ میںحفاظتی اقدامات کے تحت درآمدی اور برآمدی کنٹینروں کو روکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے ارباب اختیار پر زور دیا ہے کہ ان کنٹینروں کو روکنے کی بجائے ہر قسم کی سیکورٹی مہیا کی جائے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد کے بعض برآمدی تاجروں نے کنٹینروں کو روکنے کی شکایات کی ہے جن کی وجہ سے درآمدی اور برآمدی کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں APBUMAکے سینئر وائس چیئر مین انجینئربلال جمیلنے کہا کہ برآمدی کنٹینروں کو عالمی شپنگ لائنز سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ارسال کیا جاتاہے اور اگر کوئی شپمنٹ رہ جائے تو اس سے نہ صرف پورا سودا منسوخ ہو سکتا ہے بلکہ تاخیر کی صورت میں برآمد کنندگان کو پورٹ کے اضافی اور بلا وجہ ڈیمیرج کا بوجھ بھی اٹھانا پڑتا ہے انہوں نے دونوںصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واضح طور پر ہدایات جاری کریں کہ وہ بلاوجہ کسی بھی درآمدی اور برآمدی کنٹینر کو نہ روکیں اور اگرا ن کی حفاظت کیلئے ایسا کرنا ضروری تو تب بھی ان کو سرکاری سیکورٹی مہیا کرکے قافلے کی صورت میں ممکنہ متاثرہ علاقوں سے گزارا جائے تاکہ تاجر بلا خوف و خطراپنے برآمدی کنٹینر بروقت روانہ کر سکیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..