ملکی قرضوں میں معیشت کے مجموعی تناسب کی شرح میں 3.3 فیصد مزید اضافہ انتہائی خطرناک ہے،پاکستان قرض کے دلدل میں پھنستا جا رہا ہے،پارلیمنٹ کو قرض کے معاملے میں نظر انداز کیا جاتا ہے،ٹیکس چوروں کو مراعات دے کر ٹیکس دہندگان کا مزاق اڑایا جاتا ہے، پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اسد عمر کا قومی قرضہ کانفرنس سے خطاب

رواں مالی سال میں غیر ملکی قرضوں کا حجم 73 ارب ڈالر ہوچکا ہے،آئندہ مالی سال قرضوں کا ح بڑھ کر 81.3 ارب ڈالر ہوجائے گا،آئی ایم ایف سے پاکستانی کی جدائی وقتی ہے،پاکستان دوہزار اٹھارہ میں دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا،سابق مشیر اقتصادی امور اشفاق حسن

ہفتہ 12 نومبر 2016 23:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اسد عمر نے کہاہے کہ ملکی قرضوں میں معیشت کے مجموعی تناسب کی شرح میں 3.3 فیصد مزید اضافہ انتہائی خطرناک ہے،پاکستان قرض کے دلدل میں پھنستا جا رہا ہے،پارلیمنٹ کو قرض کے معاملے میں نظر انداز کیا جاتا ہے،ٹیکس چوروں کو مراعات دے کر ٹیکس دہندگان کا مزاق اڑایا جاتا ہے،سابق مشیر اقتصادی امور اشفاق حسن نے کہاکہ راواں مالی سال میں غیر ملکی قرضوں کا حجم 73 ارب ڈالر ہوچکا ہے،آئندہ مالی سال قرضوں کا ح بڑھ کر 81.3 ارب ڈالر ہوجائے گا،آئی ایم ایف سے پاکستانی کی جدائی وقتی ہے۔

پاکستان دوہزار اٹھارہ میں دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی قرضہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف کی راہنما اسد عمر کا قومی قرضہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملکی قرضوں میں معیشت کے مجموعی تناسب کی شرح میں 3.3 فیصد مزید اضافہ انتہائی خطرناک ہے ۔قرضوں کا حجم معیشت پر اثر انداز ہوتا ہے۔

ہمارا ٹیکس کا نظام مفلوج ہو چکا ہے۔صرف 13 فیصد بلا واسطہ ٹیکس حاصل کیا جاتا ہے۔معاشی اصلاحات کے لئے غلط پالسیوں کا ادراک ضروری ہے۔پاکستان میں صرف 10 فیصد لوگ ہیں جو ٹیکس اصلاحات کی بات کرتے ۔جو قرضہ لیا جا رہا ہے اس کا استعمال ٹھیک طرح سے نہیں ہو رہا۔سابق مشیر اقتصادی امور اشفاق حسن کا قومی قرضہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ راواں مالی سال میں غیر ملکی قرضوں کا حجم 73 ارب ڈالر ہوچکا ہے۔آئندہ مالی سال قرضوں کا ح بڑھ کر 81.3 ارب ڈالر ہوجائے گا۔مالی سال 2019/20 تک غیرملکی قرضوں کا حجم 110 ارب ڈالر ہوجائے گا۔ ( و خ )

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

کراچی میں  منعقد ہونے والی  پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  10مئی  تک ..

کراچی میں منعقد ہونے والی پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے 10مئی تک ..

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن