نومبر کے دوران انڈونیشیاء سے کوئلے کی درآمد میں 160 فیصد اضافہ ہوا،چین

اتوار 25 دسمبر 2016 12:10

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) چین نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران انڈونیشیاء سے کوئلے کی درآمد میں 160 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ مقامی پیداوار میں کمی ہے۔محکمہ کسٹمز کی جاری رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران انڈونیشیاء سے کوئلے کی درآمد میں اضافے کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا سے کوئلے کی درآمد میں 10 فیصد کمی بھی ہوئی تاہم آسٹریلیا سے منگوایا جانے والا کوئلہ انڈونیشیاء سے پھر بھی زیادہ رہا۔

(جاری ہے)

نومبر کے دوران انڈونیشیاء سے کوئلے کی درآمد 160 فیصد بڑھ کر 5.15 ملین ٹن رہی تاہم آسٹریلیا سے درآمد میں 10 فیصد کمی کے باوجود بھی 5.6 ملین ٹن کوئلہ درآمد کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں سال کے دوران انڈونیشیاء سے کوئلے کی درآمد میں مجموعی طور پر 37 فیصد اضافہ ہوا جبکہ آسٹریلیا سے درآمد 2015 ء کی نسبت2.1 فیصد کم رہی۔ادھر چین کی جانب سے روس اور شمالی کوریا کی جانب سے بھی کوئلے کی درآمد میں اضافہ ہوا۔روس سے 1.7 ملین ٹن کوئلہ درآمد کیا گیا جو گزشتہ نومبر کی نسبت 84 فیصد زیادہ ہے۔شمالی کوریا کی جانب سے بھی 1.91 ملین ٹن کوئلہ درآمد کیا گیا جو نومبر 2015 ء کی نسبت 37.5 فیصد زیادہ ہے۔ تاہم اب شمالی کوریا سے درآمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی