نومبر میں سعودی عرب سے خام تیل کی درآمد میں 29 فیصد اضافہ ہوا،چین

اتوار 25 دسمبر 2016 13:00

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) چین نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران سعودی عرب سے خام تیل کی درآمد میں 29 فیصد اضافہ ہوا جس سے وہ چین کو تیل سپلائی کرنے والا بڑا ملک بن گیا۔محکمہ کسٹمز کی رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران سعودی عرب سے خام تیل کی درآمد نومبر 2015 ء کی نسبت 29.19 فیصد بڑھ کر 1.15 ملین بیرل یومیہ رہی ۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبر پر روس رہا جس سے تیل کی درآمد 17.92 فیصد بڑھ کر 1.12 ملین بیرل یومیہ رہی۔

دیگر ملکوں میں ایران سے تیل کی درآمد 24.48 فیصد اضافے کے ساتھ 611338 بیرل یومیہ، عراق سے 15.68 فیصد اضافے کے ساتھ 695148 بیرل یومیہ رہی۔اس کے علاوہ جن ملکوں سے تیل کی درآمد میں اضافہ ہوا ان میں انگولا، برازیل اور وینزویلا بھی شامل ہیں۔نومبر کے دوران چین کی خام تیل کی کل درآمد 7.87 ملین بیرل یومیہ رہی جو اکتوبر کی نسبت 18.3 فیصد زیادہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..