ربیع الاؤل کی مناسبت سے محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ڈویژنل سطح پر سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا سلسلہ جاری

پیر 26 دسمبر 2016 21:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2016ء) ما ہ ربیع الاؤل کی مناسبت سے محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ڈویژنل سطح پر سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا سلسلہ جاری ہے ،اسی سلسلہ میں ڈویژنل سیرت البنی ﷺ کانفرنس فیصل آباد میں مورخہ 27دسمبر 2016 صبح10:00بجے بمقام قائداعظم ہال ڈسٹرکٹ بار کونسل فیصل آباد زیر صدارت نوازش علی سیکرٹری /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب اور مومن علی آغا کمشنر فیصل آباد منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

جس میں فیصل آباد و دیگر اضلاع کے تمام مکاتب فکر کے خطباء ، علمی ، دینی اور تحقیقی حلقوں کی اہم شخصیات تشریف فر ما ہونگی اور حضور نبی کریم ﷺ کی حیات مبارک اور سیرت طیبہ پر ایمان افروز اور علمی خطاب فرمائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..