پیپلز بینک آف چائنہ کا معیشت کے کمزور شعبوں کو زیادہ فنڈز فراہم کرنے کیلئے ترجیحی سکیم میں توسیع کا منصوبہ

بدھ 22 فروری 2017 15:09

پیپلز بینک آف چائنہ کا معیشت کے کمزور شعبوں کو زیادہ فنڈز فراہم کرنے کیلئے ترجیحی سکیم میں توسیع کا منصوبہ
بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) چین کے مرکزی بینک نے کہاہے کہ وہ اپنی ترجیحاتی سکیم میں توسیع کے ذریعے کمرشل بینکوں کوان کی استعداد کے مد نظر معیشت کے کمزور شعبوں کے استحکام کیلئے زیادہ سے زیادہ فنڈز فراہم کرنے کی ہدایت کرے گا۔

(جاری ہے)

بینک کی جانب سے شائع ہونے والے ایک بیان کے مطابق معیشت کے بعض شعبے مشکلات کا شکار ہیں جن کے استحکام کیلئے کمر شل بینکوں کو زیادہ سے زیادہ فنڈز کے اجراء کی ہدایت کی جائے گی۔ماہرین کے مطابق چینی بینک چھوٹی اور نجی فرموں کو قرضوں کی فراہمی سے ہچکچاتے ہیں جس سے یہ شعبہ مالی مسائل کا شکار ہے۔انھوں نے بتایا کہ پیپلز بینک آف چائنہ نے یہ پروگرام 2014 ء میں شروع کیا تھا جس کو مزید توسیع دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی