زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو ایف ایس سی کے امتحانات لینے سے روکے جانے کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلاء بحث کے لئے طلب

بدھ 22 فروری 2017 18:35

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو ایف ایس سی کے امتحانات لینے سے روکے جانے کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلاء بحث کے لئے طلب
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء)لاہور ہائیکورٹ نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو ایف ایس سی کے امتحانات لینے سے روکے جانے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی تو زرعی یونیورسٹی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انٹر بورڈ کمیٹی کے چئیرمین نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ایف ایس سی کی کلاسیں اور امتحانات پر بلاجواز پابندی عائد کرنے کے لئے نوٹس بھیج رکھا ہے۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وکیل ساجد اعجاز ہوتیانہ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ایف ایس سی پری ایگریکلچر کی کلاسوں پر ایچ ای سی کو کوئی اعتراض نہیں۔اگر یونیورسٹی قانون ایف ایس سی کلاسوں میں داخلے اور امتحان کی اجازت دیتا ہے تو کسی فریق کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے ۔جس پر عدالت نے کیس کی مزید سماعت تین ہفتوں تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی