چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑھے تین ارب روپے سے زائد کا منافع

حکومت کی جانب سے ایل این جی کی درآمدات میں اضافے کے باعث کمپنی کی سیلز بڑھی اور اس کے منافع میں اضافہ ہوا، ماہرین

بدھ 22 فروری 2017 19:50

چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑھے تین ارب روپے سے زائد کا منافع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) خسارے میں چلنے والا سرکاری ادارہ منافع کمانے لگا۔ چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑے تین ارب روپے سے زائد کا منافع ہوا۔خسارے میں چلنے والی کمپنی ایس این جی پی ایل ایک بار پھر منافع کمانے لگی۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹاک یکسچینج میں جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 152 ارب روپے کی گیس فروخت کی۔

گیس کی فروخت میں 28 فیصد اضافے کے باعث کمپنی کو 3 ارب 60 کروڑ روپے کا منافع ہوا ہے۔ماہرین کے مطابق حکومت کی جانب سے ایل این جی کی درآمدات میں اضافے کے باعث کمپنی کی سیلز بڑھی اور اس کے منافع میں اضافہ ہوا۔ مستقبل میں ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر سے گیس کی سپلائی مزید بڑھے گی وہیں کمپنی کی سیلز میں بھی مزید اضافے کا امکان ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی