04 September 2025 - Urdu News Archives

جمعرات 4 ستمبر 2025 کا اخبار

میاں نوازشریف موجودہ نظام حکومت کے تسلسل سے بالکل متفق ہیں

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف موجودہ نظام حکومت کے تسلسل سے بالکل متفق ہیں،  سیاسی نظریات پر عمل کا وقت آگے پیچھے ہوسکتا ہے، یہ کہنا غلط ہے کہ نوازشریف نظریات سے الگ ہوگئے، ہماری سمت کا تعین ہوچکا ہے ہمیں آگے بڑھنا ہے ۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ... مزید