
بعض ایمبولینسز کا جرائم میں استعمال
کراچی میں جرائم کے حوالے سے رینجرز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی میں اسلحہ، منشیات کی ترسیل زیادہ ترایمبولینسز کے ذریعے کی جاتی ہے۔ کراچی کے علاوہ دوسرے بڑے شہروں میں بھی یہ کاروبار ڈھٹائی سے جاری ہے
بدھ 20 مئی 2015

شہروں میں بڑھتی ہوئی ہو شربا آبادی کی بدولت امن و امان، تعلیم، صحت، تفریح کی سہولیات روبہ زوال ہیں۔ بڑے شہروں میں کیونکہ ملک بھر سے مختلف طبقہ فکر اور عمر کے لوگ سکونت اختیار کئے ہوئے ہیں اس لئے امن و امان کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جرائم پیشہ عناصر اپنے مذموم مقاصد کیلئے تمام ذرائع استعمال کرتے ہیں اور وہ اس کمین پن میں کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔ ان کا مطمع نظر صرف دولت کی ہوس ہوتی ہے اس لئے وہ مذہب آئین، قانون اخلاقیات کو پس پشت ڈالتے ہوئے گھناؤنے جرائم کے مرتکب ہوتے ہیں ۔ دولت کے پجاریوں نے اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کیلئے، ایمبولینسز کا سہارا بھی لینا شروع کردیا ہے اچھے اوربرے لوگ ہر شعبے میں گھسے ہوئے ہیں تمام ایمبولینسز کی نیت پر شک نہیں کیا جاسکتا مگر ذرائع کے مطابق بڑے شہروں میں کچھ ایمبولینسز خاص طور پر پرائیوٹ ایمبولینسز جرائم کی وارداتوں میں استعمال ہوتی ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Baaz Ambulances Ka Jaraim Main Istemal is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 20 May 2015 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.