
گھریلو سطح پر سبزیوں میں خود کفالت
مٹر، ٹماٹر، لہسن گوبھی اور پالک جیسی سبزیوں کیلئے ستمبر موزوں مہینہ ہے باغبانی ماہانہ اخراجات میں مناسب بچت کاذریعہ
پیر 25 جولائی 2016

کچن گارڈن آج کھاتے پیتے اور چھوٹے بڑے تمام گھروں کی ضرورت ہے۔ کچن گارڈن یاگھریلو باغبانی ایک صحت مند مشغلے کے ساتھ ساتھ منافع بخش کاروبار بھی ہے، لفظ باغیچہ کانوں میں پڑھتے ہی وسیع وعریض میدان یا باغ کا تصور ذہن میں ابھرنے لگتا لیکن کچن گارڈن کا آغاز اپنے چھوٹے سے چھوٹے آشیانے میں بھی کیاجاسکتا ہے۔ گھروں میں کدوکی بیل اس کے علاوہ پھول گوبھی پالک پودینہ اور دیگر ایسی چھوٹی چھوٹی اور کم جگہ گھیرنے والی سبزیاں باآسانی لگائی جاسکتی ہیں گھروں میں سبزیاں اگانے سے ناصرف گھر کے اخراجات میں کمی آتی ہے بلکہ انسانی صحت پر بھی اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ گھروں میں کاشت کی گئی سبزیاں سپرے کیمیکل اور دیگر غلاظتوں سے پاک ہوتی ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Gharelu Satah Par Sabzion Main Khud Kafalat is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 July 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.