
سیاسی جماعتوں میں آمریت
منگل 12 جنوری 2021

اقبال حسین اقبال
(جاری ہے)
جیسے سابقہ ادوار میں بادشاہوں کو ہوا کرتی تھی۔اس کیلئے اپنے جانشین میدان میں اتار دیئے ہیں۔
نواز شریف لندن سے جبکہ آصف زرداری وینٹی لیٹر سے پی ڈی ایم کے جلسوں کو مانیٹر کر رہے ہیں۔اب اہلِ وطن کو یہ بات پلے باندھ لینی چاہیے کہ اقتدار کی ہبہ نامہ اپنے شہزادوں کے نام کرانے کے لیے عوام کو سڑکوں پر لایا جا رہا ہے۔کیا نون لیگ اور پیپلز پارٹی میں مریم نواز اور بلاول زرداری سے زیادہ لیاقت رکھنے والے تجربہ کار افراد موجود نہیں ہیں؟ایک طرف نون لیگ میں مریم نواز شہزادی ہونے کے ناتے پارٹی کے بزرگ ترین ارکان پر ان کی اطاعت لازمی ہے۔جبکہ دوسری جانب یوسف رضا گیلانی،قمر زمان کائرہ،اعتزاز حسن جیسے سینئر اور تجربہ کار کارکنوں کی موجودگی کے باوجود ناتجربہ کار بچوں کو قوم پر مسلط کرنا سراسر جمہوری اصولوں کی منافی ہے۔
عمران خان نے اس موروثی سیاست کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔بظاہر عمران خان کے خاندان کا کوئی فرد یا ان کے وارثوں میں کوئی بھی سیاست میں نہیں ہے۔مگر خود ان کی پارٹی میں بھی دوسری پارٹیوں سے آئے ہوئے لوگ ہی ہیں اور یہ سلسلہ نسل در نسل جاری ہے۔لہٰذا ارض پاک کی سیاست کو ان موروثی سیاست دانوں کے شکنجے سے آزادی کے لیے اور چند خاندانوں کی اجارہ داری کے خاتمے لے لیے ایسے قوانیں متعارف کرائیں جائیں جس سے عام افراد کو آگے بڑھنے اور اقتدار تک رسائی کے مواقع فراہم ہوں۔وگرنہ مغل امپائر اور موجودہ موروثی سیاست میں چنداں فرق نظر نہیں آتا ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
اقبال حسین اقبال کے کالمز
-
ویلنٹائن ڈے سے انکار،حیا ڈے سے پیار
بدھ 16 فروری 2022
-
بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022ء
ہفتہ 5 فروری 2022
-
نسلِ نو کو منشیات سے کیسے دور رکھیں؟
جمعہ 28 جنوری 2022
-
ہاجرہ مسرور حقوق نسواں کی علمبردار
منگل 18 جنوری 2022
-
اُردو شاعری میں غزل کی اہمیت
ہفتہ 15 جنوری 2022
-
جون ایلیا ایک منفرد شاعر
منگل 14 دسمبر 2021
-
بانو قدسیہ اُردُو ادب کی ماں!
منگل 30 نومبر 2021
-
تعلیمی اداروں میں ثقافتی یلغار
پیر 22 نومبر 2021
اقبال حسین اقبال کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.