
پاکستان کا اعلی سطحی پارلیمانی وفد بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں برسلز پہنچ گیا، پاکستانی سفیر اور سفارتی عملہ نے پرتپاک استقبال کیا
بدھ 11 جون 2025 20:30
(جاری ہے)
وفد کے دیگر اراکین میں وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی چیئرپرسن اور سابق وزیر اطلاعات و ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کی چیئرپرسن اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، سابق وزیر تجارت، دفاع اور امور خارجہ انجینئر خرم دستگیر خان، ایم کیو ایم کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور سابق وزیر برائے بحری امور سینیٹر سید فیصل علی سبزواری شامل ہیں۔
وفد اپنے دورہ برسلز کے دوران یورپی یونین اور بیلجیئم کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کرے گا ۔ پارلیمانی وفد ان ملاقاتوں میں بھارت کی جارحیت اور پاک بھارت تنازع سے متعلق ”غلط معلومات پر مبنی بھارتی مہم“ کا موثر جواب دے گا۔پارلیمانی وفد بھارت کے پاکستان مخالف عزائم اور جارحانہ اقدامات سے متعلق یورپی حکام کو آگاہ کرے گا۔ یورپی حکام کے ساتھ ساتھ پارلیمانی وفد کی برسلز میں یورپ کے معروف تھنک ٹینکس اور بین الاقوامی میڈیا نمائندوں سے ملاقاتیں بھی شیڈول کا حصہ ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ کا سندھ پبلک سروس کمیشن کے ٹھنڈی سڑک کے دفاتر کا دورہ ، کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ لیبارٹری کا افتتاح
-
گورنرخیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
-
وزیراعلیٰ سندھ کا حیدرآباد کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی
-
چوہدری شافع حسین کا ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چین کی کمپنی کے وفد کے ہمراہ قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ
-
ملک کو آگے لے جانا ہے تو نواز شریف کو کردار ادا کرنے پر تیار کیا جانا چاہیے‘ جاوید لطیف
-
لاہورہائیکورٹ ، سوشل میڈیا پرنازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کی ضمانت مسترد
-
کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بچی جاں بحق، دلہا اور والد گرفتار
-
اگست کے وسط سے برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال کر دی جائیں گی،ترجمان پی آئی اے
-
لاہورہائیکورٹ کا بچے ماں کے سپرد کرنے کا حکم
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیرترین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت ،گورنرپنجاب بننے کی قیاس آرائیاں شروع
-
پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کردیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.