وفاقی اور سندھ حکومت کا پاکستان وژن 2025پر عمل درآمد کے لیے اتفاق رائے کا اظہار، صوبوں کی مشاورت کے بغیر کالا باغ ڈیم سمیت کسی بڑے آبی منصوبے پر کام شروع نہیں ہوگا،وفاقی وزیر احسن اقبال کی یقین دہانی، وزیر اعلیٰ سندھ کی تھر کول منصوبے کا مشترکہ سنگ بنیاد رکھنے کے لیے وزیر اعظم کو سندھ آنے کی دعوت
اتوار 5 جنوری 2014 07:04
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جنوری۔2014ء)وفاقی اور سندھ حکومت نے پاکستان وژن 2025پر عمل درآمد کے لیے اتفاق رائے کا اظہارکیا ہے ۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے یقین دہانی کرائی کہ صوبوں کی مشاورت کے بغیر کالا باغ ڈیم سمیت کسی بڑے آبی منصوبے پر کام شروع نہیں ہوگا جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے تھر کول منصوبے کا مشترکہ سنگ بنیاد رکھنے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف کو سندھ آنے کی دعوت دی ہے ۔
پاکستان وژن 2025کے حوالے سے وفاقی اور سندھ حکومت کی مشاورتی ورکشاپ ہفتہ کو سندھ سیکرٹریٹ کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔اس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال ،صوبائی وزراء ،آبی اور معاشی ماہرین ،ٹیکنوکریٹس اور ارکان اسمبلی نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
اجلاس میں سندھ حکومت کی جانب سے سید قائم علی شاہ اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مراد علی شاہ نے سندھ میں آئندہ پانچ سالہ ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی ۔
جبکہ اجلاس میں شریک شرکاء نے سندھ میں معاشی ترقی اور استحکام اور توانائی بحران کے خاتمے کے لیے اپنی تجاویز پیش کیں ۔سندھ کے ٹیکنو کریٹس نے وفاقی وزیر احسن اقبال سے مطالبہ کیا کہ پاکستانی اور بھارتی پنجاب کی طرز پر علاقائی تجارت کے لیے فوری طور پر سندھ راجھستان سرحدکھولی جائے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ علاقائی تجارت کو فروغ دینے کے لیے پاک بھارت معاہدوں میں کھوکھرا موناباوٴ تجارتی راستہ کھولنا شامل ہے ،جس پر تاحال عمل درآمد نہیں کیا گیا ۔سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے توانائی بحران کے خاتمے اور اقتصادی ترقی کے لیے سفارشات پر فوری عملدرآمد کی تجویز دی ۔اینگرو سندھ کول مائننگ کے نمائندوں نے نیپرا اور اوگرا کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تھرکول منصوبے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر زور دیا ۔نمائندوں کا کہنا تھا کہ ”نیپرا“ اور ”اوگرا“ خود کام کرتے ہیں نہ صوبائی اداروں کو کام کرنے دے رہے ہیں ۔رکن سندھ اسمبلی حاجی شفیع جاموٹ نے ٹریٹمنٹ کے بغیر کراچی کے سمندر میں سیوریج کا پانی شامل کرنے پر احتجاج کیا ۔انہوں نے کراچی کے سمندر میں زہریلے پانی کو آبی حیات کے لیے خطرہ قرار دیا۔اس موقع پروفاقی وزیر احسن اقبال نے ان کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے آئندہ ہفتے اجلاس بلانے اور معاملہ حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مراد علی شاہ اور آبپاشی ماہرین نے 2025وژن میں بڑے آبی منصوبے رکھنے کی شدید مخالفت کی اور کہا کہ وژن میں کالاغ ڈیم کے منصوبے کو بھی شامل کیا گیا ہے، جس پر سندھ کو شدید تحفظات ہیں ۔اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ بڑے آبی منصوبوں پر صوبوں کی مشاورت کے بغیر کام شروع نہیں ہوگا ۔حکومت داسو ،دیامیر بھاشا ڈیم سمیت ان منصوبوں پر کام کررہی ہے جن پر صوبوں سے اتفاق ہوا ہے ۔انہوں نے وفاقی اور سندھ حکومت کی مشاورت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں سے سہہ ماہی بنیاد پر مشاورت جاری رکھی جائے گی۔ احسن اقبال نے کہا کہ قومی ترقی میں صوبوں کا کردار اہم ہے ۔نقطہ نظر کے اختلاف کے باوجود تمام سیاسی جماعتیں قومی ترقی پر متفق ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قومی ترقی کا انحصار توانائی پرہے ۔اقتصادی ترقی کے لیے بجلی کی لاگت کم کرنی ہوگی ۔70فیصد بجلی کے لیے تیل استعمال ہورہا ہے ،جس سے نجات حاصل کرنا ہوگی ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نجکاری پالیسی پیپلزپارٹی کے دور سے چلی آرہی ہے ۔قومی اداروں کی نجکاری کی بجائے 26فیصد شیئرز نجی شعبے کو فروخت کریں گے تاکہ سرمایہ کاری لاکر اداروں کی کارکردگی بہتر بنائی جائے ۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کا سالانہ 36ارب روپے کا خسارہ ہمیں ورثے میں ملا ۔پی آئی اے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری سے اب بہتری آرہی ہے ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ اجلاس میں سندھ کے توانائی اور ترقیاتی منصوبوں پر بات ہوئی ہے ۔تھرکول منصوبے سمیت متبادل ذرائع سے توانائی کے منصوبوں میں تاخیر کا مسئلہ وفاق کے سامنے اٹھایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج کی مشاورت سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت مل کر توانائی بحران سے نمٹنا چاہتے ہیں ۔میں نے نواز شریف کو دعوت دی ہے کہ تھرکول منصوبے کا مشترکہ سنگ بنیاد رکھنے کے لیے وہ سندھ آئیں ۔انہوں نے کہا کہ پانی بجلی سمیت سندھ کے کئی منصوبوں پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 5 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
ابو ظہبی، پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے بغیر ختم ،آخری روز سری لنکا نے 480 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی،پاکستا ن کو جیت کیلئے 302رنز کا ہدف ملا ، پاکستان نے دوسری اننگز میں 302رنز کے ... مزید
-
انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو 40 رنز سے شکست، بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، بہترین کارکردگی پر وی سمسن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
-
کولمبو میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ، ایشیا کپ شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش میں کرانے کا حتمی فیصلہ ، افغانستان کو بھی ایونٹ میں شامل کرلیا گیا ، ٹیموں کی تعداد 5 ہوگئی ، بورڈ کی متفقہ رائے سے ٹورنامنٹ ... مزید
-
کراچی ، نیشنل شوٹنگ چیمپیئن شپ ، دفاعی چیمپیئن پاکستان نیوی 11 گولڈ میڈلز کیساتھ سرفہرست
-
کرسٹیانو رونالڈو کیلئے ملکی خدمات کے اعتراف میں ا یوارڈ کااعلان
-
قرضہ لینے والے نوجوان خود بھی سرخرو ہوں گے اور پاکستان کو بھی سرخرو کریں گے،نواز شریف، سکیم شروع ہونے سے پہلے اسکی مخالفت کرنیوالے خدا کا خوف کریں اور قوم پر اعتبار کرنا سیکھیں، سکیم کا اعلان 1999ءء ... مزید
-
لاہور،صوبائی وزراء پر ہیلی کاپٹر کے استعمال پر پابندی عائد
-
کوئٹہ ،محکمہ صحت نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویہ ساز کمپنیوں کے نمائندگان کے داخلہ پر پابندی کردی ، فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شعبہ کے تمام سربراہان کو ہدایت
-
پنجاب حکومت نے چھانگا مانگا میں پتنگ بازی کی اجازت دیدی،21 جنوری سے 5فروری تک بسنت منانے کا نوٹیفکیشن جاری
-
کراچی،این اے 253 اور پی ایس 119 پر متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان کی کامیابی کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست تکنیکی بنیادوں پر مسترد
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کیڈٹ کالج حسن ابدال کی تقریب سے مدلل انداز میں خطاب،حاضرین کی بھر پور داد
-
حیدرآباد، الطاف حسین کے بیان کیخلاف مختلف قوم پرست تنظیموں کے کارکنوں کے مظاہرے ، الطاف حسین سندھ کی تقسیم کا بیان واپس لے کر کروڑوں سندھیوں سے معافی مانگیں ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کرکے سندھ دشمن ... مزید
-
سبی میں موٹرسائیکل کی دکان پر بم دھماکہ‘ 2 افراد جاں بحق،کوئٹہ میں عبدالماجد ابڑو کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،مشیر وزیر اعلی کے 2محافظ ز خمی ،دھماکے سے 1گاڑی مکمل طور پر تباہ ، دوسری کوشدید نقصان، ... مزید
-
غازی عبدالرشید قتل کیس،سابق ایم این اے شاہ عبدالعزیز ، ابراہیم پراچہ کا بیان ریکارڈ،سابق صدر پرویز مشرف لال مسجد آپریشن کے ذمہ دار ہیں ،مولانا شاہ عبدالعزیز
-
قومی امن کنونشن آج ہوگا،کسی مکتبہ فکر کی نمائندہ جماعت کو دعوت نہ دی گئی ،شیعہ علماء کونسل ،سنی تحریک ،جمعیت علماء پاکستان (نورانی گروپ)سمیت شیعہ اور مسلک بریلوی کی کوئی بڑی جماعت کنونشن میں شریک ... مزید
-
بیگم نسیم ولی خان کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، بہت جلد ایک جرگہ بلائیں گے اور وہ اس کا فیصلہ کرے گا کہ پارٹی کا سربراہ کون ہو گا ، پریس کانفرنس سے خطاب
-
اسلام آباد، اہل سنت و الجماعت کے رہنماؤں مفتی منیب معاویہ اور مولانا اسد محمود کی نماز جنازہ جناح ایونیو پر ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ کے بعد کارکن پرامن طور پر منتشر ہوگئے، پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ... مزید
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف کا تیسری مرتبہ مظفر گڑھ کا دورہ ملتوی ، متاثرین سیلاب میں چیک تقسیم کرنے کیلئے فیصل آباد سٹیڈیم میں پنڈال سجا مگر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی خادم اعلیٰ نہیں آئے ، کارکن اور متاثرین ... مزید
-
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل شروع ہوگا، اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائیگی جبکہ مختلف قراردادوں کی منظوری دی جائیگی
-
بنگلہ دیش میں عام انتخابات آج ہونگے،حزبِ مخالف کی 48گھنٹے کی ہڑتال کی کال ،صورتحال کشیدہ ، پرتشدد واقعات میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30 پولنگ بوتھ جلا دئیے گئے، حفاطتی انتظامات کے تحت 50,000 زائد فوجی اہلکار ... مزید
-
مصر ، سڑکوں پر تصادم ،ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ،مصری مظاہرین کی حمایت پر احتجاج، قطری سفیر کی دفترِ خارجہ طلبی،مظاہرین کے خلاف کریک ڈاوٴن پر دوحہ کی مذمت مسترد
-
روس، سرمائی اولمپکس کے موقع پر مظاہروں پر عائد پابندی میں نرمی کا اعلان
-
بھارت،دہلی کے وزیراعلیٰ کا سرکاری رہائش گاہ لینے سے انکار،سرکاری گاڑی کا استعمال جاری رکھوں گا کیونکہ یہ ضروری ہے، اروند کیجریوال
-
افغانستان خود کش حملے اور اتحادی فوج کے آپریشن کے دوران ایک فوجی ‘ چارشہری اور پانچ طالبان سمیت گیارہ افراد ہلاک
-
امریکہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، گیارہ افراد ہلاک ، 4000 پروازیں منسوخ ، برفباری کے طوفان نے سب سے زیادہ ریاست میساچوسسٹس کے شہر باسٹن کو متاثر ،جہاں تقریباً 14 انچ برف پڑی،اس طوفان ... مزید
-
عراق ، مغربی صوبہ الانبار میں سرکاری فوج اور قبائیلیوں کی القاعدہ کے جنگجو وں کیخلاف لڑائی فیصلہ کن مرحلے میں داخل، فورسز کا آپریشن،القاعدہ کے 62جنگجو ہلاک ، فلوجہ میں بھی قبائلی ملیشیا نے سرکاری ... مزید
-
روسی جہاز کی مدد کیلئے جانیوالا چینی جہاز بھی انٹارکیٹکا میں برف میں پھنس گیا
-
حزب اللہ کے بغیر لبنانی کابینہ نامنظور،اسپیکر لبنانی پارلیمنٹ،صدر اور وزیراعظم میں 25 جنوری تک نئی کابینہ بنانے پر اتفاق
-
پرویز مشرف معصوم ہیں یا مجرم،فیصلہ عدالت کرے گی،نوازشریف،ان کیخلاف مقدمے میں اصل مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے کیونکہ تین نومبر کو آئین توڑا گیا اور پاکستان کی بطور ریاست توہین ہوئی،انٹرویو
-
مشرف کی طبی رپورٹ آج تیار کی جائیگی،طبیعت تسلی بخش،وی آئی پی روم میں منتقل، پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں منظور،صہبا مشرف نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے ... مزید
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود 3پولیس اہلکار،اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھنے والے کے2 سگے بھائیوں سمیت 12افرادقتل، گلشن اقبال میں ہلاکتوں کے بعد احتجاج کے باعث ... مزید
-
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مؤخر کرنیکا فیصلہ
-
الطاف حسین کے بیان پر سندھ کے عوام میں اشتعال ہے ، قائم علی شاہ ، الطاف کہتے تھے کہ میں سندھ کا سپوت ہوں ،اب ذرا سی ناراضگی پر سندھ کیوں توڑنا چاہتے ہیں ،متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات پر آئندہ دو روز ... مزید
-
الطاف حسین نے سندھ کی نہیں وسائل کی تقسیم کی بات کی،خالد مقبول صدیقی، قوم پرست سندھ کے باشندوں کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ
-
وفاقی اور سندھ حکومت کا پاکستان وژن 2025پر عمل درآمد کے لیے اتفاق رائے کا اظہار، صوبوں کی مشاورت کے بغیر کالا باغ ڈیم سمیت کسی بڑے آبی منصوبے پر کام شروع نہیں ہوگا،وفاقی وزیر احسن اقبال کی یقین دہانی، ... مزید
-
پروپیگنڈا کرنے والے سندھ کے عوام کے دوست نہیں، الطاف حسین
-
نادرا نے پچھلے10سالوں سے ٹیکس ادا نہ کرنے والے 1653موجودہ اور سابقہ ممبران اسمبلی سمیت 35لاکھ سے زائد ٹیکس نا دہندگا ن کی نشاندہی کر لی، ٹیکس ادا نہ کرنے والوں میں سرفہرست حکمران جماعت ہے
-
کراچی کو کبھی لندن کی کالونی نہیں بننے دیں گے، شرجیل میمن، الطاف حسین کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے کچھ لوگ گمراہ کررہے ہیں ،وہ وطن واپس آئیں پیپلز پارٹی انہیں تحفظ فراہم کرئے گی،پیپلز پار مفاہمت کی پالیسی ... مزید
-
تحریک انصاف کی سندھ کی تقسیم کی مخالفت، ایم کیو ایم سے وضاحت کا مطالبہ،سندھ کی تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں، ایم کیو ایم نے اپنے موٴقف کی نفی کی ہے، مشرف کی بیماری اور در پرد باہر بھیجے جانے کے حوالے ... مزید
-
کشمیر،سر کریک اور سیاچن کے مسائل پر بھارت کے ساتھ بیک چینل مذاکرات جاری ہیں، پیش رفت بھارت میں انتخابات کے بعد متوقع ہے،مشیر خارجہ سرتاج عزیز، بھارتی وزیر اعظم نے آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان کے ... مزید
-
حلقہ بندیاں کالعدم ہونے سے بلدیاتی الیکشن رک گئے ، رانا ثناء اللہ ، پرویز مشرف کو کسی ڈیل کے تحت نہیں بھجوارہے ، ایسی افواہیں بند ہونی چاہئیں ، صوبائی وزیر قانون
-
اردو بولنے والے سندھیوں کو ڈرانے کا عمل شروع ہوگیا،فاروق ستار،سندھ کا کارڈ استعمال کرکے پوری سندھی قیادت کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، الطاف بھائی نے سندھی، بلوچی بولنے والوں کو عزیزآباد سے ایم این ... مزید
-
الطاف حسین کا علیحدہ صوبے اور ملک کا مطالبہ بے وقت کی اذان ہے، مولانا فضل الرحمن،کوئی بھی محب وطن علیحدہ ملک کا مطالبہ نہیں کرسکتا، ریاست کے اندر ریاست بنانے کی باتیں ہمیں کسی بھی صورت قبول نہیں،طالبان ... مزید
-
امن کی آشا کابل سے شروع کی جائے تو ہندوستان پہنچ کرامن کی بھاشا بن سکتی ہے، محمود خان اچکزئی، نواز شریف نے کابل اور دہلی کے ساتھ مذاکرات کا جو سلسلہ شروع کیا ہے سب کو ملکر اسے آگے بڑھانا ہے، پاکستان ... مزید
-
صدر ممنون حسین سے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی ملاقات،صوبے کی مجموعی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
طالبان مذاکرات کیلئے تیار ہیں،حکومت ڈرون حملے بند کروانے کی گارنٹی دے،مولانا سمیع الحق،علی حیدر گیلانی طالبان کے پاس ہیں جلد بازیاب ہوجائینگے، امن کے قیام کیلئے حکومت فاٹا میں اسلامی نظام نافذ ... مزید
-
بجلی پر سبسڈی مزیدکم کرنے پرغور،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
-
پاکستان بزرگوں کی قربانیوں اور قائد اعظم کی محنت کا ثمر ہے،شہباز شریف،نیشنل سیکورٹی بہتر بنا کر ہی ملکی معیشت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے،بلٹ کے زور پر اسلام نافذ کرنے والے ناکام ہوں گے،چین کا بھارت ... مزید
-
اسلام آباد،پرویز مشرف کے اکلو تے بیٹے بلال مشرف کی پاکستان آمد ،آج والد کی عیادت کر یں گے
-
متحدہ قومی موومنٹ پرویزمشرف کی حمایت نہیں کررہی، رابطہ کمیٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.