شام کیلئے امریکی سفیر مستعفی

اتوار 2 مارچ 2014 08:16

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2مارچ۔2014ء)شام کیلئے امریکہ کے سفیر رابرٹ فورڈ، جو بشارالاسد حکومت سے لڑنے والے اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ واشنگٹن کے اہم رابطہ کار تھے،گزشتہ روز مستعفی ہوگئے۔

(جاری ہے)

محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان جین پساکی نے صحافیوں کو بتایا کہ رابرٹ فورڈ تقریباً30سال کے بعد خارجہ امور کے خدمات سے مستعفی ہورہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :