مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا ، مفتی منیب الرحمن

اتوار 2 مارچ 2014 08:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2مارچ۔2014ء )مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ جمادی الاول 1435ئھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس02مارچ بروزاتوار بعد نمازِ عصر دفتر محکمہٴ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :