5 مرلہ گھروں پر ہم نے ٹیکس ختم کیا انہوں نے دوبارہ لگا کر غریبوں پر بجلی گرا دی، پرویزالٰہی ،جنگلہ بس پر لگائی گئی رقم سے کئی ہسپتال اور سکول بن سکتے تھے، مریضوں کو مفت ادویات دی جاتیں، محنت کشوں کی رہائشی کالونیاں بن سکتی تھیں ،لیبر کالونیاں، سوشل سکیورٹی ہسپتال، میرج گرانٹ، ہر سال 10 لاکھ نوکریاں ہمارے مزدور دوست منصوبوں کو آگے بڑھانے کی بجائے ہماری دی گئی سہولتیں بھی چھین لی گئیں ، مسلم لیگ ہاؤس میں پرجوش عظیم الشان لیبر کنونشن سے خطاب
اتوار 2 مارچ 2014 08:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2مارچ۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں 5 مرلہ کے گھروں پر ہم نے اپنے دور میں ان کا لگایا گیا ٹیکس ختم کر دیا تھا لیکن انہوں نے دوبارہ یہ ٹیکس لگا کر غریبوں پر بجلی گرا دی ہے، صرف ایک روٹ کی جنگلہ بس پر لگائی گئی اربوں کی رقم سے کئی ہسپتال اور سکول بن سکتے تھے، مستحق مریضوں کو مفت ادویات دی جاتیں جبکہ محنت کشوں کیلئے رہائشی کالونیاں بھی بنا سکتے تھے۔
وہ یہاں مسلم لیگ ہاؤس میں پرجوش اور عظیم الشان لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں ہمارے مزدور دوست منصوبوں کو آگے بڑھانے کی بجائے موجودہ حکمرانوں نے محنت کشوں سے ہماری دی گئی سہولتیں بھی چھین لیں۔(جاری ہے)
کنونشن میں تمام بڑے شعبوں اور اداروں کے لیبر لیڈروں نے بھی شرکت کی۔ خطاب کرنے والوں میں چودھری ظہیر الدین، سجاد بلوچ، شیخ فقیر حسین وڈیرا، راجہ امتیاز، چودھری محمد اشرف، رانا محمد حفیظ، شاہد سلیم اور عائشہ شیخ بھی شامل تھے۔
جبکہ سٹیج پر کامل علی آغا، محمد بشارت راجہ، چودھری ظہیر الدین، سید فقیر حسین بخاری، میاں منیر، میاں عبد الستار، شیخ عمر حیات، خواجہ طاہر ضیاء، سیمل کامران، ماجدہ زیدی، کنول نسیم، چودھری عبد الرزاق، چودھری بلال، عبد الغفور، محمد اشرف، ارشد حسین شاہ بخاری، حافظ عثمان، حافظ عمار، ناصرہ تاج، شاہد سلیم، محمد نواز، اسلام چوہان اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم نے ہر سال روزگار کے 10 لاکھ مواقع پیدا کیے یہ محنت کشوں سے روٹی چھین رہے ہیں، دو وقت کی روٹی نہ ملنے کے باعث محنت کش اپنے بچے فروخت اور خودکشیاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شیخوپورہ کی زرعی زمین کسانوں سے چھین کر انہیں بے روزگار کرنے کی بجائے پہلے سے قائم انڈسٹریل زون چلانے چاہئیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ بجلی اتنی مہنگی کر دی گئی ہے کہ لوگوں کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے اب لوگ خود ہی کہنا شروع ہو جائیں گے کہ بجلی نہیں چاہئے، ہم نے عام اور غریب آدمی کیلئے سہولتیں فراہم کیں، پنجاب اب 700 ارب کا مقروض ہے جبکہ ہم نے 100 ارب کا سرپلس چھوڑا تھا، 35 ارب کے ہمارے دور کے تقریباً مکمل منصوبے یہ اگر چلنے دیتے تو پنجاب کا نقشہ تبدیل ہو سکتا تھا، این ایف سی ایوارڈ کی مد میں بھی پنجاب کو پہلے سے 100 ارب روپے زیادہ رقم ملنے کے باوجود شیخ چلی منصوبوں کے باعث ہمارے دور کا خوشحال پنجاب بدحالی کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ تماشوں پر کروڑوں روپے ضائع کرنے کی بجائے سکولوں، کالجوں اور ضلعی سپورٹس تنظیموں کو یہ فنڈز دینے سے صوبہ میں کھیلوں کو فروغ ملتا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی۔ کنونشن میں منظور کردہ قراردادوں میں مطالبہ کیا گیا کہ چودھری پرویزالٰہی کی حکومت کی طرح تمام شہروں میں لیبر کالونیاں بنائی جائیں، ریلوے، پی آئی اے، سٹیل مل اور دیگر بڑے اداروں کی نجکاری نہ کی جائے، مزدوروں کی بیٹیوں کی میرج گرانٹ بحال کی جائے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم نے صنعتی شہروں میں سوشل سکیورٹی ہسپتال تعمیر کروائے، 2 ارب مالیت کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں لیبر کمپلیکس تعمیر کروایا، نئی لیبر کالونیاں تعمیر کروائیں، بیمار صنعتی ورکرز کے خوراک الاؤنس میں 100 فیصد اور ڈیتھ گرانٹ میں 50 فیصد اضافہ کیا، مزدور کی 2 کی بجائے تمام بیٹیوں کیلئے میرج گرانٹ کی منظوری دی اور یہ رقم 30 سے بڑھا کر 75 ہزار کر دی جبکہ اب ہمارے دور کی نسبت آٹا، چاول، گھی سمیت تمام اشیاء کی قیمتیں کئی گنا بڑھ چکیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 2 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
ایشیا ء کپ کا اپ سیٹ، افغانستان نے بنگلہ دیش کو ہراکر اپنی شمولیت کو درست ثابت کردیا ،بنگال ٹائیگرز کو 32رنز سے شکست ،254رنز کے جواب میں بنگال ٹیم 222رنز پر ڈھیر ، سمیع اللہ شنواری مین آف دی میچ رہے،افغانستان ... مزید
-
جنوبی افریقہ انڈر 19ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست ،پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ، جنوبی افریقہ کے کاربن بوشن مین آف دی میچ ، ایڈن مارکرام کو ٹورنامنٹ کا بہترین ... مزید
-
پنجاب یوتھ فیسٹیول کی یادگار افتتاحی تقریب:56,263 قومی پرچم لہرا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اعلان کر کے تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا ، اولمپےئن خواجہ جنید نے مشعل روشن کی، آتش ... مزید
-
شہباز شریف نے پنجاب یوتھ فیسٹیول 2014ء کا باقاعدہ آغاز کیا ،قومی پرچم لہرانے کے عالمی ریکارڈ میں حصہ لیا،تقریب میں 14ممالک کے سفیروں کی شرکت،شہباز شریف نے سٹیڈیم میں موجود افراد کے ساتھ ملکر7منٹ تک ... مزید
-
ترقی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہے،اسحاق ڈار
-
جمشید دستی نے ثبوت نہ دیئے تو ان کے خلاف فیصلہ ایوان کرے گا،سردار ایاز صادق،ثبوت لے آئیں جو بھی ملوث ہوا سخت کارروائی کریں گے، سپیکر قومی اسمبلی،کسی کو براہ راست ٹارگٹ نہیں کیا، پارلیمنٹ میں شریف ... مزید
-
ولی بابر قتل کیس کا فیصلہ:2کو سزائے موت،4 کو عمر قید ،ایک بری ، فیصلہ انسداد دہشتگردی کندھ کوٹ کے جج مشتاق احمد لغاری نے سنایا
-
5 مرلہ گھروں پر ہم نے ٹیکس ختم کیا انہوں نے دوبارہ لگا کر غریبوں پر بجلی گرا دی، پرویزالٰہی ،جنگلہ بس پر لگائی گئی رقم سے کئی ہسپتال اور سکول بن سکتے تھے، مریضوں کو مفت ادویات دی جاتیں، محنت کشوں کی ... مزید
-
کراچی میں ناگن چورنگی کے واقعے پر ڈی جی رینجرز نے نہ آکر سینیٹ کی توہین کی،چیئرمین سینٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق افراسیاب خٹک، کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ،رینجرز اہلکار کو بھی قانون کئے مطابق ... مزید
-
مذاکرات کے باوجود ریاست مخالف تشدد میں کمی نہ آسکی ،رپورٹ ،فروری 2014 ء کے دوران ریاست مخالف گروپوں کے حملوں اور سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں کے 292 واقعات ہوئے،407 افراد ہلاک اور 516 زخمی،جاں بحق ... مزید
-
ن لیگ آزاد کشمیر میں پارٹی صدر راجہ فاروق حیدر کیخلاف اختلافات شدت اختیار کرگئے، اکثریتی ممبران اسمبلی نے راجہ فاروق حیدر کیخلاف لابنگ شروع کردی، آزاد کشمیر کا آئینی ، انتظامی و سیاسی بحران وزیراعظم ... مزید
-
کسی بھی مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں ہے ، امن کمیٹی شمالی وزیرستان ، آپریشن سے وزیرستان میدان جنگ بن جائے گا ، عوام دربدر ہوجائینگے ، عمائدین
-
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا ، مفتی منیب الرحمن
-
یوکرائن،کریمیا میں صورت حال بدستور کشیدہ ، مسلح افراد نے علاقائی پارلیمنٹ کے قریب پوزیشنیں سنبھا ل لیں، کریمیا میں روسی جارحیت کا طاقت کے ذریعے جوات نہیں د یا جائے گا، روس اپنی فوج واپس بلائے، یوکرائن ... مزید
-
یوکرین میں فوجیں بھیجنے کی اجازت دی جائے،صدر پیوٹن کی سینٹ سے درخواست
-
مصر، نئی عبوری حکومت، السیسی وزیردفاع اور نائب وزیر اعظم ہونگے،گیارہ نئے وزراء کیساتھ 20 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
-
انتخابات سے قبل تیونس کے تمام اسلام پسند گورنر تبدیل
-
پناہ کے متلاشیوں سے آسٹریلوی عوام کی معافی
-
شامی باغیوں کو اسلحہ دینے کا الزام، سعودی عرب نے روسی تنقید مسترد کر دی
-
وینزویلا ، سینکڑوں مظاہرین کا سکیورٹی فورسز کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج،کراکس حکومت مظاہرین سے مذاکرات کرے، امریکا
-
شام کیلئے امریکی سفیر مستعفی
-
راہول گاندھی کو بوسہ کیوں دیا ، آسام میں خاوند نے بیوی کو آگ لگا کر قتل کردیا
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک ماہ کیلئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا،جنگ بندی کا اعلان جید علماء کرام کی اپیل اور طالبان کمیٹی کے احترام میں کیا گیا ،حکومت نے ہماری مذاکراتی کمیٹی کی تجاویز کامثبت ... مزید
-
خیبرایجنسی میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے،خاصہ دار فورس کے 11اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق،مرنے والوں میں باڑہ اور جمرود تحصیلوں کے لائن افیسرز بھی شامل
-
کوئٹہ ،ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کے بم حملے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ، 3اہلکار جاں بحق ،6 شدید زخمی ہوگئے ، زخمی اہلکاروں میں سے 2 کی حالت تشویشناک ، تربت میں فرنٹیئر کور ... مزید
-
بھارت پاکستان کے ساتھ جامع مذاکراتی عمل ٹریک پر لانے کا خواہاں ہے ،سلمان خورشید،مذاکراتی عمل میں جلد بازی ممکن نہیں ، پاکستان میں حالات نے صورتحال تبدیل کردی ،پاکستان کو بجلی کی فراہمی کا فیصلہ ... مزید
-
طالبان کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان خوش آئند ہے ، پرویز رشید،جمہوریت پاکستان کی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے جس کے بغیر ملک میں اعتدال ممکن نہیں ، ملک میں امن ہوگا تو معاشی ترقی ممکن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ... مزید
-
طا لبان کی جانب سے جنگ بندی کا فیصلہ خوش آئند ہے،خو رشید شاہ ، یہ اچھی بات ہے کہ اگر طا لبان نے ریاست کی رٹ کو تسلیم کیا ہے ہمیں امن چا ہیئے چا ہے وہ کسی بھی صورت میں ملے ہو سکتا ہے کہ طالبان نے جنگ بندی ... مزید
-
متنازع بجلی گھر کے معائنے سے انکار پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج،پاکستانی کمشنر سندھ طاس کا دو مارچ سے شروع ہونیوالا دورہ بھارت ملتوی
-
ایماندار حکومت وقت کا اہم ترین ضرورت ہے ، افتخار محمد چوہدری،انتخابات کے بعد ووٹرز کا کوئی بھی پرسان حال نہیں ہے،ہر آنے والی حکومت اقربا پروری،رشوت اور بدعنوانی کو فروغ دیتی ہے،ملک پستیوں کی جانب ... مزید
-
عبدالرشید قتل کیس،عدالت نے پرویز مشرف کو 15 مارچ کو طلب کرلیا،عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پرویز مشرف کو عدالت میں حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ منظور کرلیا
-
وفاق کا تحفظ جمہوریت سے ہی ممکن ہے،ملک نے متعدد آمرانہ تجربوں سے گزر چکا ہے، رضا ربانی ،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی سیکورٹی کے حوالے سے ہمیشہ مثبت کردار اداکیا، اگر وفاقی حکومت نے قومی سلامتی پالیسی ... مزید
-
طالبان کے اعلانِ جنگ بندی کے بعد وزیراعظم فوجی حملے روکنے پر غور کررہے ہیں،رپورٹ
-
جمشید دستی نے ایک مجرے کی ویڈیو حاصل کرلی، وزیر مملکت بھی موجود پائے گئے ہیں،ذرائع
-
پاکستان میں طویل عرصہ بعد یو ٹیوب کی ویب سائیٹ کھلنے کے امکانات ،حتمی فیصلہ وزارتی کمیٹی کرے گی
-
حکومت نے نیشنل بینک کے بورڈ آف گورنرز کے چار ارکان کو ہٹا دیا
-
اسکردو،برفانی تودے سے شہیدہونیوالے د وساہیوں کے جسدخاکی برآمد
-
تحریک طالبان مہمندایجنسی کی جنگ بندی کے اعلان کی حمایت
-
طالبان کی طرف سے جنگ بندی کا اعلان مثبت اقدام اور مذاکراتی عمل میں بریک تھرو ہے،حکومتی کمیٹی ، حکومتی کمیٹی بدستور قائم ہے،طالبان کے اعلان پر غور کرے گی، عرفان صدیقی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
-
طالبا ن نے عارضی جنگ بندی کرکے قوم کو امن کے قیام کے لیے خوشخبری دی ہے،سمیع الحق، حکومت اور حکومت مذاکراتی ٹیم طے شدہ معاہدے پر عمل پیرا ہوکر اس عارضی جنگ بندی کو مستقل جنگ بندی میں تبدیل کردیں، تحریک ... مزید
-
پاکستانی جوہری ہتھیاروں کاکنٹرول اعلیٰ قیادت کے پاس ہی رہیگا،امریکی جریدہ ،پاکستان کی اعلیٰ قیادت جوہری ہتھیاروں پر پیشگی کمان یونٹ کمانڈروں کے سپرد نہیں کرے گی۔پاکستانی فوجی کمانڈرز خودکشی ... مزید
-
پاکستان میں اپنی نوعیت کی منفرد پہلی 'بولتی کتاب'، کتاب میں صرف تحریر ہی نہیں، بلکہ آڈیو بھی موجود ہے جو خصوصاً پولیو جیسی خطرناک بیماری کیلئے تحریر کی گئی ،پاکستان بھر میں 5 ہزار پولیو سینٹرز میں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.