راہول گاندھی کو بوسہ کیوں دیا ، آسام میں خاوند نے بیوی کو آگ لگا کر قتل کردیا

اتوار 2 مارچ 2014 08:16

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2مارچ۔2014ء) بھارت میں انتخابی جلسے کے دوران کانگریس سیکرٹری جنرل راہول گاندھی کو بوسہ دینے والی خاتون کو خاوند نے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست آسام کے انتخابی دورے کے موقع پر ایک خاتون نے سرعام راہول گاندھی کو بوسہ دیا تھا جس کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان تنازعہ پیدا ہوگیا گزشتہ روز خاوند نے بیوی کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں وہ جھلس کر ہلاک ہوگئی

متعلقہ عنوان :