وملبڈن ٹینس ٹورنامنٹ، سیرینا ولیمز تیسرے راوٴنڈ میں باہر ہوگئیں

پیر 30 جون 2014 07:39

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30جون۔2014ء)عالمی نمبر ایک امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز ومبلڈن ٹورنامنٹ کے تیسرے راوٴنڈ میں شکست کے بعد باہر ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

انہیں گزشتہ روز فرانسیسی کھلاڑی الیزے کورنے نے 1-6، 6-3، اور 6-4سے ہرایا۔ پانچ مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرنے والی 32 سالہ سیرینا ولیمز 2005ء کے بعد پہلی مرتبہ اتنی جلدی اس ٹورنامنٹ سے باہر ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :