پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش، ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، الطاف حسین ،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد ملکی دولت لوٹنے والے اور کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف احتساب کا عمل شروع کیا جائے،پرویز مشرف پر ملک میں آرٹیکل 6 کے تحت مقدمے میں جو قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں ، ملک میں انقلاب آنے والا ہے ، قائد ایم کیو ایم
پیر 7 جولائی 2014 04:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7جولائی۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہم فوج کو اپنے ہر ممکن غیر مشروط تعاون کا یقین دلاتے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد ملکی دولت لوٹنے والے اور کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف احتساب کا عمل شروع کیا جائے،وقت آنے پر شیخ رشید کو تعلیم کے لئے اہم کردار دوں گا،پاکستانی شہری چاہے یہودی ہو یا احمدی سب کو جینے کا ھق ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو باغ جناح میں ایم کیو ایم کے زیر اہتمام فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جلسے میں فوج کی خدمات کو خراج تحسین اور یکجہتی کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔(جاری ہے)
الطاف حسین نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان کی مسلح افواج سے یکجہتی کا جو عظیم الشان تاریخی جلسہ منعقد کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس تاریخی اجتماع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایک ایک فوجی ، ایک ایک جرنیل ، ایک ایک کورکمانڈر ، ایک ایک فوجی افسر اپنی آنکھوں سے دیکھ لے کہ پوری پاکستانی قوم آپ سے محبت کرتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ یکجہتی اجتماع فوج کے جرنیل سے لیکر ایک جوان تک کے لئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک کو اگر تباہ کرنا ہو تو اس میں رہنے والی تمام لسانی ، ثقافتی ، علاقائی ، صوبائی ، فقہی ، مسلکی ، مذہبی نفرتوں کے بیج بو دو ۔
اس ملک پر پھر کسی کو یلغار کرنے کی ضرورت نہیں تو وہ خود ہی ایک دوسرے سے لڑ کر مرجائیں گے اور ملک کو برباد کردیں گے ۔ الطاف حسین نے کہا کہ دہشت گردوں کو بہت موقع دیا گیا اور ان کو وقت دیا گیا کہ وہ آئین و قانون کی پاسداری کریں لیکن انہوں نے اس پر عمل نہیں کیا۔ الطاف حسین نے کہا کہ ان لٹیروں کو واپس چارٹرڈ طیاروں کے ذریعے انہی ملکوں میں بھیج دیا جائے جہاں ان کا کالا دھن ہے اورپاکستان میں موجود ان کی املاک کو سرکاری تحویل میں لے کر اس سے وصول ہونے والی رقم کو قومی خزانے میں جمع کرادیا جائے اورن اکی املاک پر تعلیمی ادارے اور اسپتال قائم کردیئے جائیں۔الطاف حسین نے کہا کہ دوہرا نظام تعلیم ختم ہوگا ۔یا تو گرامر اسکول نہیں ہوگا یا ہوں گے تو سب گرامر اسکول اسٹینڈرڈ کے اسکول ہوں گے ورنہ شیخ رشید صاحب بھی یہاں بیٹھے ہیں۔ ان کو ذمہ داری دیدوں گا کہ جو دو نمبر ، تین نمبر کے اسکول چلائیں ،ان سے نمٹا جائے۔ میں نے تو برطانیہ کے پولیس لاک اپ بھی دیکھ لئے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے الطاف حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف پر ملک میں آرٹیکل 6 کے تحت ایک مقدمہ چل رہا ہے، اس مقدمے میں جو قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں ۔
الطاف حسین نے کہا کہ ملک میں انقلاب آنے والا ہے ، میں پاک فوج کے سربراہ چیف آف آرمی اسٹاف ، ان کی ٹیم، ایک ایک افسر اور جوان کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ جو پاکستانی شہری ہیں چاہے وہ عیسائی ہو ، یہودی ہو ، ہندو ہو ، سکھ ہو ، احمدیز ہوں کوئی بھی ہوں، انہیں آزادی کے ساتھ جینے کا مکمل حق حاصل ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 7 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
سربیاکے نوواک جوکووچ نے ومبلڈن مینزسنگلزٹائیٹل جیت لیا،فائنل میں سوئٹزرلینڈکے راجرفیڈرکو3-2سے شکست دے دی
-
فیفا ورلڈ کپ،ہالینڈ کوسٹاریکا اور ارجنٹائن بیلجیئم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا،ہالینڈ اور کوسٹاریکا کی جانب سے دونوں ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی اور بالاخر میچ کا فیصلہ فلینٹی ککس پر ہوا
-
عالمی مقابلے میں دوسرے نمبر پرآنے والا پاکستانی تن ساز حکومتی عدم توجہی سے دلبرداشتہ ہوگیا ،امریکا کی سب سے بڑی باڈی بلڈنگ تنظیم ”مسل مینیا“ نے سلمان احمد کی تصویر بھی شائع کی
-
آئی ڈی پیز کی امداد کیلئے پارلیمنٹرینزاورفنکاروں کی کرکٹ ٹیمیں میچ کھیلیں گی،حمزہ شہباز پارلیمنٹرینز جبکہ فلمسٹارشان فنکاروں کی ٹیم کی قیادت کریں گے
-
کراچی،اورنگی ٹاون اور سائٹ میں رینجرز کا مبینہ مقابلے میں 4ملزمان کو مارنے کا دعویٰ ،پرانی سبزی منڈی پر فائرنگ سے اہل سنت والجماعت کے2کارکن جاں بحق،اہل سنت الجماعت کا یونیورسٹی روڈ پر دھرنا ،کاروبار ... مزید
-
چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدہ سے جسٹس تصدق جیلانی کی ریٹائرمنٹ،سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد 16رہ گئی،جسٹس اطہر سعید 29ستمبر اور چارجج 2015ء میں ریٹائر ہو جائیں گے
-
سپریم کورٹ کا حکم بے اثر،کئی اداروں کے سربراہان کے تقرر میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی، سرکاری اداروں کے سربراہان کے انتخاب کا وفاقی کمیشن ایک سال میں بھی کام مکمل نہ کرسکا
-
کراچی،نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثہ،8افراد جاں بحق، کراچی جانے والی مسافر وین مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا ئی ، نوشکی میں خاران سے کوئٹہ جانیوالی بس الٹنے سے خاتون سمیت 6 افراد جاں ... مزید
-
کیا آئینی و قانونی طورپر فوجی افسران کیخلاف مقدمہ عام عدالتوں میں چل سکتا ہے یا نہیں؟،سپریم کورٹ آئندہ ہفتے قانونی نکات کا جائزہ لے گی، اٹارنی جنرل اور چاروں ایڈووکیٹس جنرل اپنا موقف دیں گے
-
سپریم کورٹ میں (آج ) آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوگی،عدالت نے وفاقی اور صوبائی سیکرٹریز خوراک کو طلب کر رکھا ہے، توقع ہے کہ سیکرٹریز پیش ہوکر اپنے اپنے صوبوں کے بارے میں رپورٹ ... مزید
-
نیب نے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے عالمی اداروں سے تجربات اور تربیت کے لئے رابطہ کر لیا، افسران و اہلکاروں کو تربیت کے لئے بیرون ملک بھیجا جائیگا،نیب ذرائع
-
” نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم، نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے “وفاقی وزیر مذہبی امور دونوں محاذوں پر ”ہار “ گئے،اسلامی نظریاتی کونسل بچا سکے نہ ڈی جی حج جدہ کی پوسٹ خالی کراسکے ، بے وجہ بیورو کریسی ... مزید
-
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایئر پورٹ پر مسافروں کو لینے یا رخصت کرنے کیلئے آنے والوں پر پابندی کا اطلاق شروع ہوگیا، عوام کا پابندی پر تشویش کا اظہار ،مسافروں کولینے اورالوداع کرنے کی لیے صرف ... مزید
-
توانائی بحران پرقابوپانے کی حکومتی کوششوں کو دھچکا،کرک میں لاکھوں ڈالرکے نوشپہ فیلڈمنصوبے کے معاہدے میں جان بوجھ کرتاخیر سے قومی خزانہ کو8 ارب روپے نقصان،اوجی ڈی سی ایل نے گزشتہ نومبرمیں ٹی ڈی ... مزید
-
اوکاڑہ،انجمن مزارعین پنجاب کے زیر اہتمام سینکڑوں مزارعین کا5گھنٹے احتجاجی دھرنا
-
یوکرائنی فورسز کا باغیوں کے مضبوط گڑھ پر ’دوبارہ قبضہ‘،سلاویانسک سٹی کونسل پر یوکرائن کا قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے،وزیر دفاع، مزاحمت کو ختم نہیں کیا گیا‘ جنگ جو شہری آبادی کی حفاظت کیلئے شہر چھوڑ ... مزید
-
عرا ق سے بھا رتی با شند وں نے سکیو رٹی خطرا ت کے با عث انخلا ء شرو ع کر دیا ،200 افراد پر مشتمل گروپ کی وطن واپسی مزید 400 جلد واپس آئیں گے، بھا رتی میڈیا
-
لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ،اسرائیلی ریاستی دہشت گردی مخالف احتجاج یورپ تک پھیل گیا
-
ملائشیا‘پلے بوائے کلب کی سابقہ ویٹرس دائرہ اسلام میں داخل،نومسلمہ نے سالگرہ کے موقع پر اسلام کی قبولیت کو دوسرا جنم قرار دے دیا
-
فرانسیسی خاتون کا بیٹی کی استانی پر چاقو سے حملہ،پے در پے وار کر کے اسے موت کی نیند سلا دیا،دل دہلا دینے والے واقعے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا،استانی کا قتل وحشیانہ کارروائی،سکیورٹی ادارے واقعہ کے ... مزید
-
فلسطینی نوجوان کو جلا کر ہلاک کیا گیا تھا، اٹارنی جنرل
-
’این ایس اے پر جرمن تحقیقی پینل کی جاسوسی نہیں ہوئی، پیٹرک زینزبرگ ،جرمنی میں خفیہ ایجنسی کا ایک اہلکار امریکا کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
-
تامل ناڈو میں شدید بارشوں کے باعث دیوار گرنے سے ایک بچے سمیت 11 افراد ہلاک
-
صدارتی انتخابات پر ڈیڈ لاک کے باوجود افغان حکومت کا فیس بک پر پابندی سے انکار
-
دبئی میں ایک ایسا شہر بسانے کا منصوبہ تیار کر لیا جس کا درجہ حرارت کنٹرول میں ہوگا، شیخ محمد بن راشد المختوم،شہر میں دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال پارک‘ کئی ہوٹلز‘ تفریحی مقامات اور تھیٹرز بنائے جائیں ... مزید
-
غزہ کے معاملے پر ٹھنڈے دماغ سے فیصلہ کیا جائے،اسرائیلی وزیراعظم
-
ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر وزیراعظم کی صدر ممنون حسین سے ملاقات،شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن و دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال،وزیراعظم کی مسلح افواج کے سربراہوں سے ... مزید
-
پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش، ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، الطاف حسین ،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد ملکی دولت لوٹنے والے اور کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف احتساب کا عمل شروع کیا جائے،پرویز مشرف پر ملک ... مزید
-
جسٹس ناصرالملک پاکستان کے نئے چیف جسٹس بن گئے، صدرمملکت نے ایوان صدر میں حلف لیا، تقریب میں وزیراعظم،جسٹس تصدق جیلانی، جسٹس افتخار چوہدری سمیت سینئر ججوں،وفاقی وزراء، سینئر وکلاء اور اہم شخصیات ... مزید
-
اسلام آباد ،عمران خان کا بنوں میں شمالی وزیرستان سے بے گھر افراد کے کیمپ کا دورہ ،مشکل کی اس گھڑی میں ان کی بھرپور مدد کا یقین دلاتے ہوئے عید الفطر ان کے ہمراہ گزارنے کا اعلان
-
دھاندلی کے الزامات پر افتخارچوہدری کا عمران خان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
-
وزیراعظم نوازشریف کو آئی ڈی پیز سے متعلق رپورٹ پیش
-
اسلام آباد،گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات ،ملاقات میں وفاقی وزیر سے اسٹیٹ بینک کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا
-
چوہدری نثار ناراض نہیں ، معمولی اختلافات تھے جو وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دور ہوگئے، عابد شیر علی،شیخ رشید اگر جمہوریت سے اتنے ہی تنگ ہیں تو انہیں استعفیٰ دے کر عوام کی جان چھوڑ دینی چاہئے، جو مذہبی ... مزید
-
نظام حکومت اتناکمزورنہیں کہ ایک کینیڈین شہری درہم برہم کردے،پرویزرشید، آپریشن ضرب عضب آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا،آپریشن کے خاتمے کاٹائم فریم نہیں دیاجاسکتا،حساس اداروں اوراہم تنصیبا ... مزید
-
وفاقی حکومت کو رواں مالی سال بیرونی وسائل سے 8کھرب 68ارب روپے حاصل ہوں گے ،کیر ی لوگر امداد کے تحت 15ارب 95کروڑ روپے جبکہ سکوک بانڈکے اجراء سے 49ارب 50کروڑ روپے اورمختلف اداروں کے نجکاری سے198ارب روپے ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلانے پر غور شروع
-
جسٹس ناصر الملک کے چیف جسٹس بننے کے بعد عدالت عظمیٰ کے ججوں کی نئی سینیارٹی لسٹ جاری،جسٹس جوادایس خواجہ سینئر ترین جج بن گئے
-
شمالی وزیرستان، فوجی آپریشن سے قبل عسکریت پسند و ں کا بھیس بدل کر فرار ہو نے کا انکشا ف ، 80 فیصد عسکریت پسند بڑے بال کتروا اور داڑیاں چھوٹی کر کے نامعلوم علاقوں کی طرف منتقل ہوگئے ہیں ،غیر ملکی میڈیا ... مزید
-
تحفظ پا کستان بل انسانی حقوق کے منا فی ہے، اس لیے ہم اس کے خلا ف ہیں، مولانا فضل الرحمن ،اسے تسلیم نہیں کر سکتے ،تحفظات سے آگا ہ کر دیا تھا لیکن حکومت نے اقدام نہیں کیے، سربراہ جے یو آئی (ف) پارٹی رہنماؤں ... مزید
-
دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے خاتمے کی تاریخ دینا ممکن نہیں، خواجہ آصف ، حکومت بے گھر افراد کی بحالی کے بارے تمام صف اول کی جماعتوں کو اعتماد میں لے گی، وزیر دفاع
-
مارکٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 10روپے بڑھا دی
-
نظام کی تبدیلی کیلئے عمران خان، ڈاکٹر طاہر القادری سمیت تمام اپوزیشن ایک پیج پر ضروری ہے، چودھری پرویزالٰہی ،یہ کیسا نظام ہے جس میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل مقتول بن جائیں اور ایک بھی ذمہ دار نہ پکڑا ... مزید
-
طاہرہ آصف قتل کیس میں پیشرفت، ایک اور شخص گرفتار
-
سوشل میڈیا پر آئی ایس آئی، فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
امریکی جریدے نے الطاف حسین کو ’دی رائٹ مین‘ قرار دے دیا
-
راولاکوٹ‘ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شہری زخمی، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے
-
پاکستان نے تیسرے پلوٹونیم ری ایکٹرسے پیداوار کا آغاز کردیا، خوشاب ری ایکٹر اب آپریشنل ہو چکا ، کولنگ ٹاورزسے پانی کے بخارات اڑتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، خوشاب فور ری ایکٹر اب زیر تعمیر ہے،امریکی دفاعی ... مزید
-
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف چین کے دورے پر روانہ، پاکستان اور چین خلوص ،محبت اوردوستی کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں،چین توانائی ،انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں میں بھرپور تعاون کر رہا ہے، شہباز ... مزید
-
نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے انٹرنیٹ سے 9 لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کر لیا ، پا کستا نی بھی ان افراد میں شا مل، ایبٹ آباد کا محمد طاہر شہزاد جو بم بنانے کا ماہر اور القاعدہ کا اہم رکن ہے کا ڈیٹا بھی حا صل ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.