شمالی غزہ میں لڑائی ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

ہفتہ 19 جولائی 2014 07:57

یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19جولائی۔2014ء)اسرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا کہ اس کا ایک فوجی شمالی غزہ میں مارا گیا ہے اس طرح وہ فلسطینی علاقے میں اسرائیل کی طرف سے کئے جانیوالے زمینی حملے میں پہلی فوجی ہلاکت بن گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فوجی ترجمان جنرل موٹی المورز نے آرمی ریڈیو کو بتایا کہ رات کے دوران متعدد ایونٹس ہوئے جس واقعہ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا ہے اس کی وجوہ کی تحقیقات کررہے ہیں اور جب ہمیں اچھی طرح پتہ چل جائے گا ہم تحقیقات جاری کردیں گے ۔

متعلقہ عنوان :