جمعة الوداع نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایاگیا،مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز جمعة الوداع کے بڑے بڑے اجتماعات،مقبوضہ کشمیر کی آزادی اورفلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار، عالم اسلام کے اتحاد اور کراچی سمیت ملک بھر میں امن و امان کیلئے گڑگڑا کر دعائیں مانگی گئیں،مساجد،امام بارگاہوں کے باہر حفاظتی انتظامات انتہائی سخت
ہفتہ 26 جولائی 2014 06:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26جولائی۔2014ء) جمعة الوداع 25جولائی 26رمضان المبارک کونہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایاگیا اس سلسلے میں ملک بھر کے چاروں صوبوں،وفاقی دارالحکومت،آزاد کشمیر،شمالی علاقہ جات ،جنوبی پنجاب کے شہروں ملتان،وہاڑی،ڈیرہ غازی خان،لیہ،مظفر گڑھ،تحصیل جہانیاں،خانیوال،بہاولپور،لودھراں،میاں چنوں،کبیروالا،دنیا پور،ٹھٹھہ صادق آباد اور دیگر شہروں کی مرکزی مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز جمعة الوداع کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے اورجمعة الوداع کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام و خطیب حضرات نے جمعة الوداع کی اہمیت و فضیلت،امت مسلمہ کو درپیش مسائل اور مذہبی ہم آہنگی کی ضرورت پر تفصیل سے روشنی ڈالی جبکہ ملک و ملت کی سلامتی،خوشحالی،دہشت گردی سے نجات،مقبوضہ کشمیر کی آزادی اورفلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عالم اسلام کے اتحاد اور کراچی سمیت ملک بھر میں امن و امان کیلئے گڑگڑا کر دعائیں مانگی گئیں۔
(جاری ہے)
وفاقی دارلحکومت میں نماز جمعہ کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا حکومت پنجاب کے خصوصی احکامات پرجمعة الوداع کو ملک بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رکھی گئی جنوبی پنجاب کے شہروں ملتان،خانیوال،جہانیاں،بہاول پور،لودھراں اور دیگر شہروں کی مساجد،امام بارگاہوں کے باہر حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے تھے۔ دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ملک بھر کی مساجد،امام بارگاہوں اور حساس مقامات پر سیکورٹی سخت رکھی گئی ۔
انتظامیہ نے مساجد اور امام بارگاہوں کے قریب پارکنگ سختی سے ممنوع قرار دے دیا۔پولیس ،ایلیٹ فورس اور سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی گئی اور تمام اہم شاہراہوں پر پولیس گشت کا سلسلہ بھی جاری رہے رہا۔عید الفطر کے اجتماعات کے انعقاد کے موقع پر ممکنہ دہشت گردی روکنے کیلئے بھی فول پروف انتظامات کیے ہیں اس سلسلے میں تمام پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ پولیس ہائی الرٹ رہے گی عید گاہ اور دیگر مقامات پر نماز عید کیلئے آنے والوں کی مکمل تلاشی لی جائے گی جبکہ داخلی دروازوں پر خصوصی آلات کے ذریعے چیکنگ کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 26 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کیخلاف سیریز میگا ایونٹ کی بھرپور تیاری ثابت ہوگی ، مصباح الحق ،سری لنکا سخت حریف ہے ، حالیہ کارکردگی متاثر کن رہی ہے ، وہاں کی وکٹ سپنرز کو سوٹ کرتی ہے ، کپتان قومی ٹیم
-
کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستانی کھلاڑی متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام،ویٹ لفٹنگ ،سوئمنگ اور بریسٹ سٹروک ایونٹ میں کوئی کھلاڑی کامیابی حاصل نہیں کرسکا
-
سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم آج ناروے روانہ ہو ہوگی ، ناروے کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 16 ٹیموں شرکت کریں گی
-
شعیب ملک اور ٹینو بیسٹ کو کیریبین پریمیئر کرکٹ لیگ میچ کے دوران الجھنے پر جرمانے عائد کردیاگیا ،ر ٹینو بیسٹ پر 10 فیصد اور میچ فیس کا 50 فیصد جبکہ شعیب ملک پر 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا
-
صدر ممنون حسین سے چیرمین ایف پی ایس سی ملک آصف کی ملاقات ، ایف پی ایس سی سالانہ رپورٹ پر تبادلہ خیال
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن ،تحقیقاتی جوڈیشل ٹربیونل نے رانا ثناء اللہ سمیت بیان حلفی جمع کرانے والے تمام پولیس افسران اوراہلکاروں سے جرح مکمل کرلی، منہاج القران انتظامیہ کے کسی رکن سے ٹربیونل کی کاروائی میں ... مزید
-
جامشورو ، ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے سے کراچی کو بجلی کی فراہمی منقطع
-
جسٹس غلام حسین مصطفی کی بطور قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرر کی منظوری
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہفتہ کو طلب، اجلاس میں چودہ اگست کو ہونے والے لانگ مارچ ، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے بھیجے جانے والے بیس ارب ہرجانے کے نوٹس سمیت دیگر سیاسی امور ... مزید
-
ڈی آئی خان : بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق،بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا ،دونوں تاجر عمران اور مجید موقع پر ہی دم توڑ گئے
-
گجرات میں بچے کا بازو کاٹنے والے زمیندار ملزم کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا،عدالت نے دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ، وزیراعلی پنجاب کی زمیندار کے ہاتھوں مبینہ تشدد ... مزید
-
فیصل آباد ، لین دین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا
-
کراچی ، حلقہ پی ایس 114 سے(ن) لیگ کے عرفان اللہ مروت کی کامیابی کالعدم قرار
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور،مستعفی ہونے والے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے ن لیگ سے علیحدگی کیلئے تیاریاں شروع کردیں،نجی محفلوں میں مرکزی پارٹی قیادت کے بارے میں گلے شکوے شروع کردیئے
-
داعش سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے، ایڈورڈ سنوڈن کا انکشاف
-
غزہ پٹی میں فائر بندی کی کوششیں جاری،جان کیری کی بان کی مون اور مصری ہم منصب سے ملاقاتیں ،جنگ بندی کے لیے امریکی وزیر خارجہ نے فریقین کو نیا منصوبہ پیش کر دیا ،نئے منصوبے میں ایک ہفتے کی عارضی فائر ... مزید
-
یورپی یونین روس پر سخت پابندیاں عائد کرنے کے ابتدائی سمجھوتے پر متفق
-
مشرقی یوکرائن کا بحران، بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے،اقوام متحدہ
-
مغربی افریقہ، ایبولا وائراس سے ہلاک شدگان کی تعداد 660 ہو گئی
-
سی آئی اے نے 11ستمبر کے بعد مشتبہ دہشت گردوں کو یورپ میں تشدد کا نشانہ بنایا ،پولینڈ نے تشدد میں امریکا کی مدد کی، اعا نت جر م پر اسے اب زر تلا فی ادا کر نا ہو گا ، فلسطینی شہر ی ابو زبیدہ کو ایک لاکھ ... مزید
-
دنیا بھر میں سوا 2ارب انسان غریب یا تقریباً غریب ہیں ، اقوام متحدہ، 91 ترقی پذیر ملکوں میں قریب 1.5 ارب انسان غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، عالمی سطح پر غربت میں کمی تو ہو رہی ہے لیکن بڑھتی ہوئی ... مزید
-
عراق‘داعش نے حضرت یونس علیہ السلام کا مزار اور مسجد دھماکے سے شہید کردئیے ، دھماکے سے متعددقریبی عمارتیں بھی تباہ ،حملے سے قبل سے5 سو میٹر تک سڑکیں بند کردی گئیں،موصل میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران ... مزید
-
بھارتی فضائیہ کاطیارہ اترپردیش میں گرکرتباہ ، 7افرادہلاک
-
افغانستان: بسوں سے اتار کر ہزارہ برادری کے 15 افراد قتل،ہلاک ہونے والوں کا تعلق ہزارہ کمیونٹی سے ہے،پولیس
-
غیر معمولی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کو یکم اگست سے تین ماہ کے لئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چوہدری نثار، وزارت داخلہ نے وزارت دفاع کو ریکوزیشن بھجوا دی ہے ‘ تحریک انصاف ... مزید
-
سمجھوتہ ایکسپریس کے ٹرائل میں تاخیر پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، بھارت کا پاکستان ممبئی حملہ کیس ملتوی کرنے کیخلاف پاکستانی نائب ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج
-
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، 18 روز میں 800 سے زائد فلسطینی شہید ، 5 ہزار سے زائد زخمی،اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے جانے والے 50 سال سے کم عمر افراد پر پابندی عائد کردی، جمعہ الوداع ... مزید
-
پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،33 رکنی کمیٹی تین ماہ میں اپنی سفارشات پیش کرے گی ، کمیٹی میں قومی اسمبلی کے 22، سینٹ کے 11ارکان شامل ہیں
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ روکنے کیلئے اقدامات کیے جائیں،الطاف حسین ،فلسطین کے مسئلے پر ملت ِ اسلامیہ اور اقوام متحدہ خاموش ہے، اگر اسی طرح خاموشی رہی تو مسلمانوں کا قتل عام جاری رہے گا، خدمت خلق فاؤ ... مزید
-
صدرکی ٹیکس دھندگان کوسستے اورفوری انصاف کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ہدایت، وفاقی ٹیکس محتسب کو اپنے فرائض موثر انداز میں اور خوش اسلوبی سے انجام دینے میں ہر ممکن تعاون اور سرپرستی کی جائے گی،ممنون ... مزید
-
پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے مضبوط تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، ڈاکٹر طارق فاطمی ، دونوں ممالک کے درمیان پارٹنر شپ خطے اور عالمی سلامتی کیلئے اہم ہے، پاکستان خطے میں امن واستحکام کے لئے تعمیری ... مزید
-
مسائل سڑکو ں پر حل ہونے ہیں تو پارلیمنٹ کا کیا فائدہ؟عمران خان مسائل ایوان میں لے کر آئیں اور پارلیمنٹ کو بے توقیر نہ کریں ،پر ویز رشید
-
ریاستوں اور سرحدی امور کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سے امریکی سفیر‘ برطانوی ہائی کمشنر اور یورپی یونین کے وفد کی ملاقات‘ آئی ڈی پیز کی مشکلات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال، یورپی ... مزید
-
آزاد کشمیر میں چینی فوج کی موجودگی باعث تشویش ہے‘ سشما راج،چین کیساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے‘ بھارتی وزیر خارجہ کا بیان
-
پاکستان سمیت اسلامی ممالک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم القدس انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا،جمعة المبارک کے اجتماعات میں مظلوم اور نہتے فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت ... مزید
-
پاکستانی قبائل کو اپنے ہاں ہجرت کی ترغیب دینا غیرضروری مداخلت ہے، گورنر خیبرپختونخوا، افغانستان ہمارا برادرپڑوسی ملک ہے اس کی آزادی اورخودمختاری کا احترام کرتے ہیں، پاکستان کے حوصلہ مند عوام ... مزید
-
وزارت خزانہ نے عید الفطر کے تناظر میں ایک ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سفارش مسترد کر دی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری
-
حکومت کا افتخار چوہدری کے عمران خان کو دیے جانے والے نوٹس سے کوئی تعلق نہیں، عرفان صدیقی، عمران خان اگر لانگ مارچ اور دھرنوں ہی کا راستہ اپناتے ہیں تو اس مطلب ہے کہ ان کے پاس دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں، ... مزید
-
پیپلز پارٹی کی اسلا م آباد کو فوج کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت ،دارالخلافہ کو فوج کے حوالے کر دینے سے ملک میں سکیورٹی کی صورتحال پر بہت خراب سگنل جائے گا، ترجمان ،،ہائی کورٹ کے دروازے شہریوں کے لئے ... مزید
-
شہباز شریف کی زیر صدارت انرجی ورکنگ گروپ کا اہم اجلاس،توانائی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، توانائی منصوبوں کی مقررہ مدت کے اندر تکمیل یقینی بنائیں گے،توانائی بحران کے خاتمے کیلئے تیزی سے ... مزید
-
جمعة الوداع نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایاگیا،مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز جمعة الوداع کے بڑے بڑے اجتماعات،مقبوضہ کشمیر کی آزادی اورفلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ ... مزید
-
بھارتی سیاستدانوں کی بلاجوازتنقید اورناروا سلوک پر ثانیہ مرزا رو پڑیں، اس طرح کسی ملک میں نہیں ہوتا جیسا بھارتی سیاستدانوں نے میرے ساتھ کیا، ٹینس سٹار کا ٹی وی انٹرویو
-
عالمی برادری کی خاموشی، غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ، ہرگھنٹے میں ایک بچہ شہید ، اسرائیل نے 18روز میں سات سو سے زائد نہتے فلسطینیوں کو شہید ، بچوں کی بڑی تعداد اسرائیلی درندگی کا نشانہ بنی‘جنون میں ... مزید
-
وزارت خزانہ نے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کے لئے مزید80 کروڑ روپے جاری کر دیئے،بنوں میں ہفتہ اور اتوار کو تین بڑے بینکوں کی شاخیں کھلی رہیں گی، اسحاق ڈار
-
بھارت اور پاکستان تعلقات میں بہتری کیلئے ملکر کام کریں،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.