جسٹس غلام حسین مصطفی کی بطور قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرر کی منظوری

ہفتہ 26 جولائی 2014 05:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26جولائی۔2014ء )صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ہدایت پر بلوچستان ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس غلام حسین مصطفی مینگل کو اس ماہ کی چھبیس تاریخ سے لیکر آئندہ ماہ کی سولہ تاریخ تک بطور قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ تقرر کی منظوری دی ہے۔

(جاری ہے)

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاضی فیض عیسیٰ اس عرصے کے دوران ملک سے باہرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :