صدر ممنون حسین سے چیرمین ایف پی ایس سی ملک آصف کی ملاقات ، ایف پی ایس سی سالانہ رپورٹ پر تبادلہ خیال

ہفتہ 26 جولائی 2014 05:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26جولائی۔2014ء)صدر ممنون حسین اور ملک آصف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایف پی ایس سی سالانہ رپورٹ پر تبادلہ خیال ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن ملک آصف حیات نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور ملاقات میں ملک آصف نے صدر مملکت کو ایف پی ایس سی کی سالانہ رپورٹ 2013ء سے آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :