ملک کی اہم حکومتی، سیاسی و مذہبی شخصیات،سیاسی پارٹیوں کے سربراہان، کس نے کہاں عید منائی ؟ ،وزیر اعظم نواز شریف نے عید کی نماز جاتی امرا میں اور عید کا باقی دن نارووال میں سیلاب زدگان کے ساتھ گزارا، آصف زرداری نے بلاول ہاؤس میں یوسف رضا گیلانی ،پرویز اشرف ،جہانگیر بدر اور لطیف کھوسہ کے ہمراہ عیدالاضحی منائی، صدر ممنون حسین نے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں عید منائی
جمعرات 9 اکتوبر 2014 09:21
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9اکتوبر۔2014ء) ملک کی اہم حکومتی، سیاسی و مذہبی شخصیات،سیاسی پارٹیوں کے سربراہان، کس نے کہاں عید منائی ؟ مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی اکثریت نے اپنے آبائی علاقوں میں عیدالاضحی منائی جبکہ بیشتر سیاسی شخصیات نے اپنی عید شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز اور سیلاب متاثرین کے ساتھ منائی پنجاب بھر میں ہزار وں قیدیوں نے جیلوں میں عید الاضحی منائی۔
وزیر اعظم میاں نواز شریف نے عید کی نماز جاتی امرا میں ادا کی اور عید کا باقی دن نارووال میں سیلاب زدگان کے ساتھ گزارا۔ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس لاہور میں سابق وزیر اعظم سیّد یوسف رضا گیلانی ،پرویز اشرف ،جہانگیر بدر اور سابق گورنر لطیف کھوسہ کے ہمراہ عیدالاضحی منائی۔(جاری ہے)
صدر ممنون حسین نے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں عید منائی۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ نے سکھرمیں ،وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ،اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور معروف سیاستدان ممتاز بھٹونے لاڑکانہ میں عید منائی ۔تحریک انصاف کے قائد عمران خان ،عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری ،شیخ رشید اور خورشید قصوری نے عید الاضحی شاہراہ دستور پر دھرنے میں منائی پریڈ ایونیو پر ڈاکٹر طاہر القادری نے امامت کروائی اور عمران خان نے بھی دیگر کے ہمراہ شرکت کی اور وہیں قربانی بھی کی گئی،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے سوات جبکہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اسلام آباد میں عید منائی ۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے عید الاضحی حافظ آباد میں سیلاب متاثرین کے ساتھ منائی،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے عید الاضحی نوشہرہ میں اپنے آبائی گاؤں مانکی شریف میں منائی ۔ سابق صدر پرویز مشرف نے عید الاضحی کراچی میں منائی اورمتحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے لندن میں عید الاضحی منائی۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہاؤس کراچی میں سانحہ کارساز کے شہداء کے اہل خانہ کے ہمراہ عید الاضحی منائی ۔مخدوم جاوید ہاشمی،تحریک انصاف کے رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی اور صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں نے عید الاضحی اپنے آبائی شہر ملتان میں منائی، مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی اورچوہدری شجاعت حسین نے گجرات کے علاقہ موضع نت میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد سیلاب زدگان کے ہمراہ قربانی کا فریضہ ادا کیا ،جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے اپنے آبائی علاقہ ثمر باغ دیر میں عید الاضحی منائی،جماعت الدعوة کے رہنما پروفیسر حافظ محمد سعید مرید کے لاہور،گورنر سندھ عشرت العباد کراچی میں، صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منیس نے ٹبہ سلطان پور میں،سابق اسپیکر قومی اسمبلی سیّد فخر امام نے ملتان میں،ایم پی اے رانا بابر حسین میاں چنوں،ممبر قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ وہاڑی میں، ممبر قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر،ایم پی اے چوہدری کرم داد واہلہ ،سابق ایم این اے ملک غلام مرتضیٰ میتلا،سابق صوبائی وزیر خالد اقبال رندھاوا،سابق چیف سیکر ٹری پنجاب حفیظ اختر رندھاوابار ایسوسی ایشن جہانیاں کے سابق صدر لطیف خان خٹک،چوہدری عامر بشیر گل،مسلم لیگ ن لائرز فورم کے صدر نظام اللہ خان پاندہ ، سینئر صحافی محمد عارف سعید ، الخدمت فاؤنڈیشن ضلع خانیوال کے صدر ڈاکٹر عمران فاروق ،پروفیسر ڈاکٹر جاوید اصغر نے جہانیاں میں عید الاضحی منائی۔
دوسری جانب جہاں لاکھوں اہل وطن نے اپنے عزیز و اقارب دوست احباب کے ہمراہ عید کی خوشیاں منائیں وہیں صوبہ پنجاب کی 32جیلوں میں مختلف جوائم کے سلسلے میں بندہزاروں قیدیوں نے اپنے پیاروں سے دور جیلوں میں عید الاضحی منائی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 9 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
بنگلہ دیش نے دورہ پاکستان کی مشروط حامی بھر لی، آئی سی سی اپنے آفیشلز بھیجنے پر رضا مند ہو تو دورہ پاکستان کرنے کو تیار ہیں :ناظم الحسن سربراہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ،بنگلہ دیش کی مختلف لیولز کے ٹیموں ... مزید
-
آئی سی سی پیپلز چوائس ایوارڈ کیلئے پانچ ناموں کا اعلان ،کوئی پاکستانی کھلاڑی اس ایوارڈ کے لئے نامزد نہیں ہوسکا، حقدار کا اعلان 5نومبر کو کیا جائے گا ،آئی سی سی پیپلز چوائس ایوارڈز کے ونر کا انتخاب ... مزید
-
گھنٹے کی انجری،جنید خان آسٹریلیا کیخلاف سیریزسے باہر، فاسٹ بالرسہیل تنویر کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،پریکٹس کے دوران انہیں گھٹنے میں تکلیف ہوئی ، ایم آئی آر ٹیسٹ بھی کرایا گیا،ڈاکٹرز ... مزید
-
فلسطینی ٹیم کی دوستانہ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان آمد، فلسطین کی سینئر فٹبال ٹیم لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں گرین شرٹس سے 12 اور 14 اکتوبر کو متوقع طور پر دو میچز کھیلے گی
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے حافظ آباد اور چنیوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں عید کا دن گزارا،کوٹ سلیم میں نماز عید اداکی، بعض لوگ اقتدار میں چور دروازے سے داخل ہونا چاہتے ہیں، ان کی یہ خواہش پوری نہیں ... مزید
-
عوامی تحریک بہت جلد ملک کی سب سے بڑی جماعت بنے گی اور انشاللہ حکومت بنائے گی،ڈاکٹر طاہرالقادری،سوشل میڈیا پر جدوجہد کام کرنے والے بیٹے، بیٹیاں آپ کا کام صرف اور صرف پارٹی پیغام کو عام کرنا ہے، آج ... مزید
-
جلد پتہ چل جائے گا حالات مڈٹرم یا شارٹ ٹرم کی طرف جا رہے ،چودھری شجاعت حسین ، پرویز الٰہی ،مسلم لیگی قائدین نے سیلاب زدگان کے ساتھ عید منائی ، ہزاروں افراد میں گوشت کی تقسیم کے موقع پر میڈیاسے گفتگو
-
تلہ گنگ: پسند کی شادی،بھائیو ں نے بہن اوراس کی ساس کوقتل کردیا
-
وزیراعظم نے گیس کی قلت کا نوٹس لے لیا ، گھریلو اور صنعتی صارفین گیس کی قلت سے کم سے کم متاثر ہونے چاہئیں، نواز شر یف
-
اسلام آباد ،پی ٹی آئی کارکنوں کا ناشتہ نہ ملنے پر دھرناانتظامیہ کیخلاف احتجاج ، انتظامیہ کی جانب سے پسند کے کارکنا ن کو ناشتہ دیا جا رہا ہے، مظاہرین
-
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں 9ویں برسی ، شمیں روشن کی گئیں ، صبح نماز فجر کے بعد شہداء زلزلہ کے مزاروں پر حاضری ، ایک منٹ کی خاموشی ،اہلیان مظفر آباد کی جانب سے 9سال سے داد رسی ہونے پر شدید ... مزید
-
مظفر آباد اور راولاکوٹ میں چار مختلف ٹریفک حادثات ،16افراد جاں بحق 23زخمی ،6کی حالت تشویشناک ، زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفر آباد اور امبور ایمز ہسپتال جبکہ راولاکوٹ سی ایم ایچ شفٹ کردیا گیا
-
لاہور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی
-
ملتان سے راولپنڈی جانے والی مہر ایکسپریس میں ریلوے پولیس کے تشدد سے مسافر جاں بحق،اگر واقعے کی تحقیقات میں ریلوے ملازمین کی کوتاہی ثابت ہوئی تو ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔خو ڈی ... مزید
-
(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے مایوس عوام متبادل قیادت چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی،گزشتہ انتخابات کے جتنے حلقے اب تک کھلے ہیں اس سے واضح ہوگیا ہے کہ لوگوں کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، تحریک ... مزید
-
ملک کی اہم حکومتی، سیاسی و مذہبی شخصیات،سیاسی پارٹیوں کے سربراہان، کس نے کہاں عید منائی ؟ ،وزیر اعظم نواز شریف نے عید کی نماز جاتی امرا میں اور عید کا باقی دن نارووال میں سیلاب زدگان کے ساتھ گزارا، ... مزید
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی ،سید خورشید شاہ،اب بھی مفاہمتی سیاست پر یقین رکھتے ہیں،پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے موجودہ تناظر میں حالات میں کو دیکھتے ہوئے تقریر کی ہے ،قائد ... مزید
-
کراچی،عیدالاضحی کے موقع پر فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مذہبی جماعتوں کے 2 رہنماؤں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
ملک بدترین سیاسی بحران سے دوچار ہے،پرویز خٹک،تحریک انصاف مڈٹرم انتخابا ت کی بات نہیں کرتی بلکہ حلقے کھولے جائیں، دھندلی ثابت ہونے پر بات ہوگی،شمالی وزیر ستان کے آئی ڈی پیز کی واپسی کا کوئی ٹائم ... مزید
-
سیکولرازم کے دعویدار بھارت میں تین افریقی طالبعلم نسل پرستی کا شکار ہو گئے، بھارتی شہریوں کا افریقی طالبعلموں پرتشدد ، پولیس نے بمشکل ان کی جان چھڑائی
-
تْرکی میں شام کے جنگ زدہ کرد علاقے کوبانی و عین العرب کے کرد باشندوں کی حمایت اورداعش کی مخالفت میں نکالے گئے احتجاجی جلوس پر ترک پولیس کی فائرنگ ، 12 فراد ہلاک ، درجنوں زخمی
-
امریکہ: مقامی عدالت نے محکمہ پولیس کو ختم کرنے کا حکم دے دیا
-
اسامہ کی لاش 3 سو پاونڈ وزنی لوہے کی چین کیساتھ سمندر بْرد کی گئی ،سا بق وزیر دفاع لیون پنیٹا
-
بھا رتی عدا لت نے سابق وزیر اعلیٰ جے للیتا کو رہا کرنے سے انکار کر دیا
-
شام نے مزید چار کیمیائی تنصیبات ڈکلیئر کردی ہیں ، اقوام متحدہ
-
امریکا کے یہودی نسل ادکار،فلم پروڈیوسرو مصنف بن افلیک کا ٹی وی پروگرام میں مسلمانوں واسلام کا بھرپور دفاع
-
امریکی نائب صدر جوزف بائیڈن نے خلیجی ممالک پر خطے میں انتہا پسند گروپوں کی حمایت کا الزام عائد کرنے پر سعودی عرب سے معذرت کر لی
-
سیالکوٹ ،بھارتی فورسز کی سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر عید الاضحی کے تینوں روز وحشیانہ اور بلااشتعال فائرنگ اور بمباری ،2مردوں ، ایک خاتون اور دو بچوں سمیت10فراد شہید جبکہ 30سے زائدشدید زخمی
-
قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے
-
پاکستانی فوج کی تازہ کارروائی میں سامبا اور کھٹوعہ سیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ ، ایک خاتون ہلاک ، گیارہ افراد زخمی ، بھارتی فوج کا دعویٰ
-
ہسپتال بنانے سے کوئی بڑا سیاستدان نہیں بن جاتا:آ صف زرداری،پاکستان عراق بننے جا رہا تھا، اپنے دور میں اسے بچایا۔ نواز شریف جب ہم پر تنقید کرتے تھے انھیں سمجھایا تھا کہ مسائل اتنے آسان نہیں ہیں۔ اب ... مزید
-
کراچی،کچی شراب پینے سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 23ہوگئی
-
بھارتی فائرنگ پر پاکستان تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے: سرتاج عزیز، خارجہ سیکرٹری مذاکرات ملتوی کرکے بھارت نے امن کوششوں کو نقصان پہنچایا۔ اْمید ہے بھارت امن کو ایک موقع اور دے گا، بیا ن
-
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 10 افراد ہلاک، 48 گھنٹے کے دوران 4 ڈرون حملوں میں 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔پیر میل میں طالبان کمانڈر حبیب کے گھر پر ڈرون حملے میں 8 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو ئے ، علا قے میں ... مزید
-
مہمند ایجنسی کی تحصیل میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،تین پولیو ورکرز جاں بحق،پولیو ورکرز معمول کی مہم پر تھے کہ اچانک بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکہ ہو گیا ، ایک کارکن زخمی
-
الطاف انکل اپنے نامعلوم افراد کو سنبھال لیں ،بلاول بھٹو زرداری،18اکتوبر کو پارٹی جلسے میں کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو متحدہ کواس کے سخت نتائج بھگتنے پڑیں گے ،چیئرمین پی پی پی
-
ڈی چوک میں طاہر القادری کی اقتداء میں نماز عید ادا کرنے والوں کی نماز عید نہیں ہوئی ، وفاق المدارس،شرعی مسئلہ یہ ہے کہ ایسا امام جو رکوع سجدہ پر قادر نہ ہو اور محض اشارے سے نماز ادا کر رہا ہوتو رکوع ... مزید
-
ناانصافیوں کا سلسلہ زیادہ دیر تک جاری نہیں رہ سکتا ہے، الطاف حسین ،ایم کیو ایم کی مقبولیت میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے اور جن کو مقبولیت پر شک ہے انہیں 2018ء کے عام انتخابات میں شکست ہوگی، ٹیلیفونک خطاب
-
ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ نے پاک بحریہ کے سر براہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں،تبدیلی کمانڈ کی پر وقار تقریب پی این ایس ظفر نیول کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوئی
-
عا لمی بینک،آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت، اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے ،تین سال میں بجلی اور گیس کی قیمت میں قابو پالیں گے‘ اسحاق ڈار،داسو اور دیامر بھاشہ ڈیم پاکستان کی ضرورت ہیں دونوں منصوبوں کی ... مزید
-
پاکستان میں کسی غیرآئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے،امریکی سفیر ،سیاسی جماعتیں مسائل کومذاکرت کے ذریعے حل کریں،پاکستانی آئین سے باہرکسی بھی حل کی مخالفت کریں گے،ڈرون حملوں کافیصلہ امریکاکے تحفظ ... مزید
-
آصف علی زرداری اور نوازشریف کا اکٹھا ہونا قوم پر ظلم ہے،شیخ رشید،جاوید ہاشمی کی مخالفت کرنے نہیں تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرنے آیا ہوں، ہاشمی لولا لنگڑا ہوگیا ہے اس کی قربانی نہیں اب جھٹکا ہوگا، ... مزید
-
انتخابی مہم میں ن لیگ کے علاوہ اور جماعتیں بھی میری حامی ہونگی، جاوید ہاشمی، یہ احساس دلانا چاہتا ہوں کہ عوام فیصلہ حق وسچ کے حق میں دیں، میڈیا سے گفتگو
-
پاکستانی فوج کی اشتعال انگیزیوں کا مناسب جواب دیا جارہا ہے ، جنرل دبیر سنگھ سہاگ ، صورتحال انتہائی سنجیدہ ہے ، ایئر مارشل آروپ راما
-
عوام نے دھرنہ سیاست کو بری طرح مسترد کر دیا ہے،عابد شیر علی،عملی طور پر دھرنہ سیاست دم توڑ چکی ،عمران خان اور قادری اپنی جھوٹی انا کو تقویت دینے کیلئے دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں ،انہیں سمجھ نہیں آرہی ... مزید
-
مودی پاکستان کو گجرات نہ سمجھیں ہم بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، بلاول بھٹو،بھارت پاکستان کے خلاف اسرائیل جیسے حربے استعمال کررہا ہے، ٹوئٹر پیغام
-
امریکی ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور پاکستان کی خود مختاری کیخلاف ہیں،عمران خان ، ذی الحج کے مبارک مہینہ میں امریکہ کی جانب سے مسلمانوں کا قتل انتہائی شرمناک عمل ، بیا ن
-
عمران خان نادان دوست ، ملک کو نقصان پہنچا رہے: پرویز رشید،اپنی سیاست سے معیشت کو نقصان پہنچانے والے بھی پاکستان کے دشمن ہیں،عمران خان امریکا جا کر ڈرون حملوں کے خلاف دھرنے دیں، بیان
-
پاکستان عید قربان میں سب سے زیادہ جانور ذبح کرنے والے اسلامی ممالک میں سرفہرست رہا ،عید الاضحی کے موقع پر 90لاکھ سے زائد اور ایک کروڑ کے لگ بھگ جانور ذبح کئے گئے
-
پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں ، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.