برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون ، افغانستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی، نواز شریف نے کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ،کانفرنس لندن میں نومبر کے آخری ہفتے میں منعقد ہوگی ، دونوں رہنماوں کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
بدھ 29 اکتوبر 2014 08:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29اکتوبر۔2014ء) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ٹیلی فون ، افغانستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ۔
(جاری ہے)
جاری تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے پاکستانی ہم منصب میاں نواز شریف کو منگل کے روز ٹیلی فون کیا اور باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ وزیراعظم نواز شریف کو افغانستان بارے کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ۔ کانفرنس لندن میں نومبر کے آخری ہفتے میں منعقد ہوگی ۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے کانفرنس میں شرکت کی دعوت کو قبول کرلیا کانفرنس کی صدارت افغان صدر او ربرطانوی وزیراعظم مشترکہ طور کریں گے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 29 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
نجم سیٹھی کی بطور آئی سی سی سربراہ نامزدگی، وزیر اعظم نے منظوری دے دی
-
یونس خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کا راستہ ہموار، اسی طرح کی پرفارمنس رہی تو یونس خان ورلڈ سکواڈ کا حصہ ہونگے ، معین خان کے دوعہدوں کے حوالے سے فیصلہ نیوزی لینڈ سیریزکے بعد کیا جائیگا۔ آئی سی ... مزید
-
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست،قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم افغانستان جونیئر ٹیم کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی عبرتناک شکست کھا گئی، ہار کو چیئرمین پی سی بی نے بھی شرمناک قرار دے دیا، بارش ... مزید
-
بیوٹی کوئین نتھالی فراج پاکستانی اوپنراحمدشہزاد کی دیوانی نکلیں، احمد شہزاد کی سنچری پرخوشی کے ا ظہارکیساتھ پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ دیکھنے کی خواہش بھی ظاہرکردی،ابوظہبی میں شروع ہونیوالا دوسرا ... مزید
-
مستقل مزاجی رینکنگ سے زیادہ اہم ہے: وقار یونس، آسٹریلوی ٹیم کو شکست سے بہت تکلیف پہنچی ، سخت مقابلے کیلئے تیار رہنا ہوگا ، دبئی ٹیسٹ میں ٹیم نے یہ ثابت کیا ہے کہ اس میں ٹیلنٹ موجود ہے اور اگر اپنی پوری ... مزید
-
آئی سی سی کی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹرز کے ساتھ دوہرا معیار سامنے آگیا،محمد آصف اور سلمان بٹ کا بحالی پروگرام جان بوجھ کر ملتوی کیا جانے لگا ،سلمان بٹ اور محمد آصف ... مزید
-
کراچی، عائشہ منزل امام بارگاہ کے باہر کریکر حملہ، بچی جاں بحق، 8 افراد زخمی
-
گورنرسندھ نے ایم کیو ایم کے وزرا کے استعفے منظور کرلئے،گورنر سندھ کی جانب سے استعفے منظور ہونے کے بعد ایم کیو ایم باقاعدہ طور پر سندھ حکومت سے الگ ہوگئی
-
صوبے انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم ،پولیو ملک کا ایک ہنگامی مسئلہ بن گیا صوبے مہم میں تعاون کریں، وزرائے اعلی کو خط
-
مسلم لیگ ن میں کھوسہ گروپ نے طویل ناراضگی کے بعد بلآخر فارورڈ بلاک بنانے کا اعلان،مشاورت جاری، فارڈ بلاک میں قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین شامل، مسلم لیگ بری نہیں مسلم لیگ کو جان بوجھ کر برا بنایا ... مزید
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مقامی حکومتوں کے قیام کے عمل کی تکمیل کے لیے کسانوں، مزدوروں، چیئرمین/میئر، ڈپٹی میئر/ڈپٹی چیئرمین کی خالی نشستوں پر انتخابات کے انعقاد کی منظوری دیدی
-
پولیو وائرس کے مزید پانچ کیسز سامنے آگئے،خیبرپختونخواہ سے ایک اور فاٹا سے چار کیسز کی تصدیق ، ملک بھرمیں پولیو کیسز کی تعداد 227 ہوگئی
-
سپریم کورٹ نے سر کا ری اداروں کے سربراہان کی تقرریوں اور خالی پوسٹوں بارے حکومت سے چوبیس گھنٹوں میں تفصیلات طلب کرلیں،ایا جائے کہ مسابقتی کمیشن کی تشکیل کیسے ہوئی اور ممبران میں کون کون شامل ہیں ... مزید
-
قومی اسمبلی میں رضاحیات ہراج کے خطاب کے دوران جمشید دستی اور عامر ڈوگر کا احتجاج،قومی اسمبلی میں بھی گلو بٹ پہنچ گئے،نئے رکن قومی اسمبلی کا الزام
-
مانزہ حمید نے تشدد،حراستی موت اور حراستی زنا بل (انسداد و سزا)2014 پیش کر دیا،حکومت نے مخالفت نہ کی، بل کمیٹی کے حوالے
-
صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکومت رائلٹی اور گیس ڈیولیپمنٹ سرچارج کی مد میں موصول ہوانے والی آمدن کو تیل وگیس کی پیداوار والے علاقوں پر بھی خرچ کرے، مقامی افرادکو ملازمتوں کے مواقع بھی فراہم کریں ،سینیٹ ... مزید
-
بہاولپور، الیکشن ٹربیونل نے ایک قومی اور 2 صوبائی حلقوں کی 3 الگ الگ الیکشن پٹیشنز کو ناکافی ثبوت کی بناء پر خارج کردیا
-
سندھ اسمبلی ، ممکنہ سمندری طوفان ”نیلوفر“ کا معاملہ اٹھایا گیا،یہ نیلوفر کون ہیں ؟ اسپیکر آغا سراج درانی کا خاتون رکن ارم عظیم فاروق سے سوال ، یہ ویمن پاور ہے،ایم کیو ایم کی رکن کا جواب
-
بلاول بھٹو زرداری نے اپنا وعدہ وفا کردیا ،شہید چوہدری اسلم کے بیرون ملک زیر تعلیم بچوں کی فیس اد اکردی ،بلاول نے بیرون ملک شہید کے بچوں سے ملاقات بھی کی ہے،نورین چوہدری اسلم کا بلاول اور بختاور بھٹو ... مزید
-
برطانیہ میں ایک گھر سے 4 بھارتیوں کی لاشیں برآمد، لاشیں میاں بیوی اور ان کی دو بیٹیوں کی ہیں ، برطانوی پولیس
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ویتنامی ہم منصب نگوئن ڈیونگ کے ساتھ ملاقات ، دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ، چینی سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے دو اہم معاہدوں پر بھی دستخط ... مزید
-
چین،ویتنام تنازعہ میں بھارت دخل اندازی سے باز رہے، چینی حکومت کا انتباہ
-
تیل قیمتوں میں کمی سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے ،امیر کویت ، اراکین پارلیمنٹ وسائل کو ضائع کرنے کا عمل روک دیں اور آمدن کو متنوع بنایا جائے،تیل پر معیشت کا انحصار کم کیا جائے ، نئی پارلیمانی ... مزید
-
بحرین،قانون کی خلاف ورزی کا الزام ، اپوزیشن الوفاق تحریک پر تین ماہ کی پابندی عائد
-
ایران،زیریلی گیس پھیلنے سے 100سے زائد سکول بند کردئیے گئے ،130افراد ہسپتال داخل
-
بھارت میں چوروں نے سرنگ کھود کر بینک سے کروڑوں روپے چرالئے، یہ واردات ریاست ہریانہ میں ہوئی ، ملزمان کئی ماہ سے سرنگ کھود رہے تھے،پولیس
-
چراغ تلے اندھیرا:فرانس کی وزیر ثقافت نے 2سال سے کوئی کتاب نہیں پڑھی ،فرانسیسی وزیر کے اس بیان کے بعد سوشل مِیڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی
-
جاپان اور شمالی کوریا کے درمیان70 اور80 کی دہائی کے دوران یرغمال بنائے گئے افراد بارے پہلی بار مذاکرات کا انعقاد ،شمالی کوریا کا13 جاپانیوں کو یرغمال بنانے کا اعتراف ،مزید سینکڑوں افراد یرغمال بنائے ... مزید
-
نوجوانوں کو سیلفی لینا بند کردینا چاہئے کیونکہ سیلفی لینے سے سر میں جوئیں پڑ سکتی ہیں،روسی حکام
-
وزیراعظم نواز شریف سے متحدہ کے وفد کی ملاقات، ایم کیو ایم نے مہاجر صوبے کے قیام کیلئے مسلم لیگ (ن) سے حمایت ما نگ لی ،وزیراعظم نے پارٹی سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا،حکومت انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں ... مزید
-
بھارتی جارحیت جاری ‘ پونچھ سیکٹرمیں بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ، دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں
-
سمندری طوفان نیلوفر پاکستان کی جانب گامزن ، سمندر میں آ ج سے جمعہ تک شکار پر پابندی،بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان،سا حلی پٹی پر مقیم ما ہی گیرو ں کو وا ر ننگ جا ر ی ، کرا چی ٹھٹھہ ... مزید
-
امریکی نمائندہ خصوصی کی آرمی چیف ، وزیر داخلہ سے ملاقاتیں ،خطے کی مجموعی جبکہ افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال،امریکا تعلقات میں بہتری کیلئے ڈرون حملے مستقل طور پر بند کرے، چوہدری نثار
-
تحریک انصاف دھاندلی کے خلاف ہر جمعرات کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کرے گی ،عمران خان، دھاندلی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ڈیڑھ سال گزر گیا لیکن انصاف نہیں مل سکا، لوگوں نے بلڈپریشر کوکم ... مزید
-
کراچی، سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی، کراچی ائیرپورٹ حملہ کیس میں 4ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد ،ملزمان نے کراچی ایئرپورٹ پرحملے میں ملوث دہشت گردوں کی مددکی تھی،حملے کی منصوبی بندی بلوچستان میں کی ... مزید
-
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون ، افغانستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی، نواز شریف نے کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ،کانفرنس لندن میں نومبر کے آخری ہفتے میں ... مزید
-
اپوزیشن لیڈر نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے سپریم کورٹ سے 3 ماہ کا وقت مانگ لیا، چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ آئینی ہے جس کیلئے وزیراعظم سے مشاورت کرنی ہے، خورشید شاہ
-
جمہوریت نے بڑا دھچکا برداشت کیا،جمہوری تسلسل کا میٹھا پھل کھا رہے ہیں ، پرویز رشید، لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں،اپنی پالیسی کے ذریعے جمہوریت کو مضبوط کیا،نوازشریف6نومبر ... مزید
-
حکومت بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر نئی پالیسیاں متعارف کرا رہی ہے، اسحاق ڈار ، ملک میں جاری دھرنوں سیلاب کی تباہی اور اپریشن ضرب عضب کی وجہ سے بے گھر ہونے والے ... مزید
-
پنجاب کی صنعتوں کو آئندہ تین ماہ گیس فراہمی بند کرنے کا فیصلہ،پنجاب میں صنعتوں کو پندرہ نومبر سے پندرہ فروری تک گیس بندش کا سامنا کرنا پڑیگا، بندش کے بارے میں چار ہزار سے زائد صنعتوں کو نوٹسز جاری،سوئی ... مزید
-
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹیوبورڈ کے اجلاس میں اہم فیصلے، کئی ریفرنسز دائر کرنے کی منظور ی دی ، اختیارات کا ناجائز استعمال اور قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی ،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے ... مزید
-
نئے صوبے بنانے کے لئے قومی کمیشن بنایا جائے،شہباز شریف ، دھرنوں سے ہونے والا نقصان نسلیں چکاتی رہیں گی، قوم کو چاہیے کہ وہ دھرنا دینے والوں کو معاف نہ کرے،میڈیا سے گفتگو
-
حکومت مولانا فضل الرحمن پر کوئٹہ میں خودکش حملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کراکے حقائق سے آگاہ کیا جائے ،جے یو آئی ف کا مطالبہ ،وزیر داخلہ کی نا اہلی ثابت ہوچکی ہے اس لئے بہتر ہے وہ اپنے عہدے سے مستعفی ... مزید
-
قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ میں نیا صوبہ بنانے کے مطالبہ اور پیپلز پارٹی کی حکومت کی گورننس کوانتہائی ناقص قرار دینے پر شدید ہنگامہ آرائی،کرپشن کے سکینڈل آئے روز آرہے ہیں،آصف حسنین ... مزید
-
ایم کیو ایم حکومت سے باہر نہیں رہ سکتی ، اگر وہ سندھ میں نہیں تو مرکزی حکومت سے منسلک ہوجائے گی،اعتزاز احسن ، ملک میں مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں ، نواز شریف اپنے فیصلے پر ڈٹے ہوئے ہیں وہ استعفیٰ ... مزید
-
برطانیہ مسئلہ کشمیر پر کوئی مداخلت نہیں کریگا ، ڈیوڈ کیمرون ، بھارت کے ساتھ گہرے تعلقات کے خواہاں ہیں ، برطانیہ میں 80ہزا ر سے زائد ہندو آباد ہیں جو معیشت میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ، صحافیوں سے گفتگو
-
سمندری طوفان ”نیلوفر“ سے بچاؤ کیلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں‘ مانیٹرنگ سسٹم سخت کردیا ہے‘ قومی اسمبلی میں حکومت کی یقین دہانی ، سمندر میں شکار کیلئے جانے والے مچھیروں کو بھی واپس بلانے کی ہدایات ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی آج استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں پیش ہوں گے،عمران خان اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے استعفی کی تصدیق کے لیے پیش نہیں ... مزید
-
مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں، وزیر اعظم کی صوابدید پر ہے وہ مڈٹرم الیکشن کرائیں یا نہ کرائیں،خواجہ آصف ،دھرنوں سے معاشی ترقی کا سفر رک گیا تھا اب دوبارہ حالات معمول کی طرف آرہے ہیں ‘2018 ء میں دوبارہ ... مزید
-
بعض قوتیں سندھ میں عوام کے درمیان فاصلے بڑھا رہی ہیں، پہلے 4 صوبے چلا کر دکھائیں پھر 30 اور 40 صوبے بنائیں، سراج الحق ، خورشید شاہ کی معافی کو تسلیم کر لینا چائیے،سیاسی مسئلہ نہ بنایا جائے،سندھ کی ترقی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.