پولیو وائرس کے مزید پانچ کیسز سامنے آگئے،خیبرپختونخواہ سے ایک اور فاٹا سے چار کیسز کی تصدیق ، ملک بھرمیں پولیو کیسز کی تعداد 227 ہوگئی

بدھ 29 اکتوبر 2014 07:52

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29اکتوبر۔2014ء) پولیو وائرس کے مزید پانچ کیسز سامنے آگئے محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخواہ سے ایک اور فاٹا سے چار ایسے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ملک بھرمیں پولیو کیسز کی تعداد 227 ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :