تحریک انصاف،حکومت مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ، باضابطہ مذاکرات کاسلسلہ شروع ہوگیاہے،اگلامرحلہ منگل کے رو زہوگا، اسحاق ڈار ،حکومتی کمیٹی کے ساتھ سنجیدہ اورخوشگوارمذاکرات کاعمل ہواہے ،اب بھی پی ٹی آئی تعاون کیلئے تیارہے،جہانگیر ترین کی میڈیا سے گفتگو
پیر 15 دسمبر 2014 07:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15دسمبر۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف اورحکومتی کمیٹیوں کے درمیان اتوارکے روزمذاکرات کے حوالے سے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل جہانگیرخان ترین کے گھرپرملاقات ہوئی ،حکومتی کمیٹی کے رکن وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈاراوروفاقی وزیراحسن اقبال اورپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسدعمراورجہانگیرخان ترین مذاکرات میں شریک تھے ۔
ملاقات کے بعدمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاکہ پی ٹی آئی کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کاسلسلہ شروع ہوگیاہے اورمذاکرات کااگلامرحلہ منگل کے روزشام کے وقت ہوگا۔انہوں نے کہاکہ حکومت چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ حتمی مذاکرات کئے جائیں اوردھرنے بھی مذاکرات کے ذریعے ختم کرائے جائیں ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے ساتھ معلومات کاتبادلہ کیاگیاہے اورپی ٹی آئی کاایم اویوبھی دیاگیاہے ،حکومت چاہتی ہے کہ دھرنے مذاکرات سے ختم کئے جائیں کیونکہ دھرنے سے پاکستان کی معیشت کونقصان ہورہاہے ،اورپوری قوم بھی تذبذب کاشکارہے ۔
اس موقع پرجہانگیرخان ترین نے کہاکہ حکومت کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کے ارکان کے ساتھ آج سنجیدہ اورخوشگوارمذاکرات کاعمل ہواہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بہت سی باتوں پرپہلے اتفاق ہوگیاتھااوراب بھی پی ٹی آئی تعاون کیلئے تیارہے ۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی پرامن احتجاج کریگی اورجوڈیشل کمیشن بننے کے بعددھرناختم کردیاجائیگا۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاکہ حکومت چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی لاہورمیں پرامن احتجاج کرے ،بدقسمتی کے ساتھ فیصل آبادمیں واقع رونماہوا،مسلم لیگ ن کی قیادت نے اپنے کارکنوں کواحکامات جاری کئے ہیں کہ پی ٹی آئی کے پرامن دھرنے اوراحتجاج میں رکاوٹ پیدانہ کی جائے ۔حکومت چاہتی ہے کہ آج اوربعدہونے والے جلسے بھی پی ٹی آئی موٴخرکردیتی لیکن وہ نہ ہوسکامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 15 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
بھوونیشور،جرمنی نے پاکستان کو میں 2-0سے شکست دیکرچیمپئن ٹرافی جیت لی ،پاکستان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا
-
تیسر ا و ن ڈے، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 147 رنز سے شکست دے دی، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، شاید افریدی کے 26 گیندوں پر برق رفتار 55 رنز ، اوپنر احمد شہزاد کی شاندار بلے بازی،112 گیندوں ... مزید
-
بھارتی میدان میں پاکستان کا کچھ نہ بگاڑ سکنے پر میدان سے باہر سازشوں میں کامیاب ، انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے بعد انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھی بھارت کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ،کامیابی کا جشن منانے پر 2 ... مزید
-
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے امریکی باکسر ڈیون الیگزینڈر کو ہراکر سلور ویلٹر ویٹ لائٹ کا ٹائٹل جیت لیا،باکسنگ رنگ میں موجود تینوں ججز نے عامر خان کو متفقہ طور پر فاتح قرار دے دیا،عامر ... مزید
-
بھارتی ہاکی ٹیم کی اپنے ہوم کراؤڈ کے سامنے ایک اور رسوائی ، پاکستان سے سیمی فائنل ہارنے کے بعد تیسری پوزیشن کیلئے آسٹریلیا سے میچ ہار گئی ، بھارتی ٹیم کا ایک بار پھر مہمانوں سے بدتمیزی کا مظاہرہ ، ... مزید
-
پاکستانی کھلاڑیوں کا جشن مناتے ہوئے رویہ نامناسب نہیں تھا ، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تمام الزامات مسترد کردیئے ، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے چالیس سیکنڈز تک جیت کا جشن منانے کی اجازت دے رکھی ہے، جیسا ... مزید
-
سیاست میرے لئے جہاد ہے،قوم ظلم کیخلاف آواز اٹھائے،عمران خان، جو معاشرہ ظلم کے خلاف آواز بلند نہیں کرتا وہ ہمیشہ پستا چلاجاتا ہے،انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو دنیا یاد رکھتی ہے اور ان کا نام ہمیشہ ... مزید
-
سپریم کورٹ (کل)کواقلیتوں کے حوالے سے مقدمات کی سماعت کرے گی ، جوڑے کوزندہ جلانے ،اقلیتی مذہبی عبادت گاہوں پرحملے اور قبضے سمیت کئی اہم معاملات شامل، چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ... مزید
-
سیاست کوئی بلیک بال نہیں کہ لوگو ں کو پارٹیاں چھوڑکر دوسری پارٹی میں شامل ہونے سے روکے،شاہ محمود قریشی ،سیاست میں دروازے بند نہیں کئے جاتے،ہم سیاسی وفاداریاں تبدیل کراکے مستقبل میں انشاء اللہ کامیابیاں ... مزید
-
قحط زدہ تھر نے مزید 2 معصوم زندگیاں نگل لیں،صوبائی حکومت اور مٹھی کی انتظامیہ کانوں پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے، متاثرہ بچوں کے لواحقین کا شکوہ
-
عمران خان کیخلاف ہتک عزت کادعویٰ،جسٹس افتخار چوہدری کا غیر ملکی فرم کی خدمات حاصل کئے جانے کا بھی امکان
-
سانحہ فیصل آباد میں اہم ملزمان الیاس عرف طوطی ایک بار پھر پولیس کوچکمادیکرفرارہونے میں کامیاب،دوساتھی گرفتار کرلئے گئے
-
این اے122،انکوائری کمیشن آج تھیلے کھولے گا
-
دھاندلی کی تحقیقات،عدالتی کمیشن کیلئے آرڈیننس کا مسودہ تحریک انصاف کے حوالے،مسودہ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے دو سابق ججوں نے تیار کیا
-
ملک بھر میں موسم شدید سرد، ہلکی بارش و برفباری کا امکان ،کوئٹہ ، قلات اور دیگر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ،درجہ حرارت میں مسلسل کمی ، قلات میں منفی 7.5 ہوگیا ، گیس پریشر میں کمی سے شہریوں کی مشکلات ... مزید
-
وفاقی حکومت کے پی کے کی چانچ سو بلین کے قرض دار ہے ، وزیر اطلاعات خیبر پختوانخواہ ،کے پی کے حکومت مارچ میں بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، مشتاق احمد غنی
-
پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے ”پنجاب حکومت کی غلط بیانیاں“ کے عنوان سے چارج شیٹ جاری، وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا تھا کہ تحقیقاتی رپورٹ میں میرے ملوث ہونے کی نشاندہی ہوئی تو استعفیٰ دے دونگا بیرونی ... مزید
-
مذاکرات کی کامیابی کے لئے دونوں فریقوں کو انا اور ضد چھوڑنا ہوگی،اسفندیارولی ،عمران خان سیاسی نزع میں ہے اوران کو سیاسی شہیدنہیں بننے دیں گے ،کپتان سب کچھ بن سکتاہے لیکن سیاستدان نہیں بن سکتا ،متاثرین ... مزید
-
کراچی، وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر تھر پارکر کے غریب لوگوں میں مفت گندم تقسیم کرنے کے پانچویں مرحلے کیلئے حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے اہم اجلاس، فیز 5 میں گندم کی مفت تقسیم کیلئے حکمت عملی تیار کی جاری ... مزید
-
جرمن عوام سخت امیگریشن پالیسی کی خواہاں،حکومت سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے خلا ف سخت پالیسی اپنائے‘عوامی مطا لبہ
-
لیما ماحولیاتی کانفرنس ’ڈیڈ لاک‘ کا شکار،سبز مکانی گیسوں کے اخراج میں کٹوتی کے منصوبوں کے حوالے سے امیر اور غریب ممالک کے درمیان شدید اختلافات سا منے آ گئے ، غریب مما لک کا نئے مسو دے کو تسلیم کر ... مزید
-
داعش کے حملے میں 19 عراقی پولیس اہلکار ہلاک،الوفاء قصبے کے بعد مزید تین دیہات پردولت اسلامی کا قبضہ
-
امریکہ: پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے،سڑکوں پر اترنے والے لوگوں میں ایرک گارنر کے اہل خانہ کے علاوہ مائیکل براوٴن کے رشتہ دار بھی شامل ،مظاہرین نے بینر اور بڑے بڑے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ... مزید
-
داعش سے مذاکرات کے بعد حزب اللہ جنگجوؤں کی میتیں واپس، حزب اللہ نے مذاکرات کے ذریعے داعش سے اپنے دو مقتول جنگجوؤں کی میتں حاصل کی ہیں،ان دونوں کو شام میں داعش کے عسکریت پسندوں نے ہلاک کرنے کے بعد ... مزید
-
سبق سیکھ لیا کہ پانچ سال کرسی سے چپک کر بیٹھنا ہے،اروند کیجریوال، کالے دھن کے معاملے پر نریندر مودی نے کھوکھلا وعدہ کیا تھا جو وفا نہیں ہو سکا،انتخابی ریلی سے خطاب
-
گمنام خاتون نے قرض دار بچوں کے کرسمس تحائف کی قیمت ادا کر دی، خاتون نے مجموعی طور پر دو اسٹوروں کے صارفین کے قرضے کے کھاتے میں ایک جگہ 19,600 اور دوسری اسٹور پر 20.000 ڈالر مالیت کے تحائف کی قیمت ادا کی، ... مزید
-
سرتاپا حجاب میں ملبوس مسلم خواتین کا مقابلہ حسن،تیونس کی دوشیزہ فاطمہ بن غفراش ملکہ حسن قرار، پاکستان سے اس مقابلے میں کسی نے حصہ نہیں لیا
-
ملائیشیا ایئر لائنز کی لاپتہ پرواز کی تلاش مئی تک مکمل ہو سکتی ہے،آسٹریلوی ’جوائنٹ ایجنسی کوآرڈینیشن سینٹر
-
ملائیشیاء،شوہر کی بیو ی کے ہاتھ اور پاؤں کاٹنے کے بعد خودکشی ،بیوی ہسپتال داخل
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی حامی قرارداد کو مسترد کر دیں گے ، اسرائیل
-
تحریک انصاف کا لاہور کے 18مقامات پر شہر بند کرنے کا اعلان،آج لاہوربھر میں عمران خان کاطوفانی دورہ ہوگا ، ایک دن میں 18مقامات پر خطاب کرنا ہوگا،لبرٹی، چیئرنگ کراس، بھاٹی، موٹروے سمیت سب بڑی سڑکوں پر ... مزید
-
وزیر اعظم اور وزیر اعلی کا (آج) تحر یک انصاف کے احتجاج کے موقعہ پر امن وامان کوہر صورت یقینی بنانے پر اتفاق، (ن) لیگی کارکنوں کو اشتعال میں نہ آنے او رصبر وتحمل کی ہدایت ‘وزیر اعظم کو وزیر اعلیٰ کی ... مزید
-
تحریک انصاف،حکومت مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ، باضابطہ مذاکرات کاسلسلہ شروع ہوگیاہے،اگلامرحلہ منگل کے رو زہوگا، اسحاق ڈار ،حکومتی کمیٹی کے ساتھ سنجیدہ اورخوشگوارمذاکرات کاعمل ہواہے ،اب بھی پی ... مزید
-
عام انتخابات میں دھاندلی کے فوری آڈٹ کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے، عمران خان ،حکومت جوڈیشل کمیشن فور ی بنادے تو 18 دسمبر کو پاکستان بھر میں احتجاج کر کال واپس لے سکتے ہیں، ہم انتخابات نہیں ،انتخابی ... مزید
-
آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی فراہمی میں تعطل بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش ، خرابی گڈو بجلی گھر کی انتظامیہ کی لاپرواہی اور رابطے کے فقدان کے باعث پیدا ہوئی،چیف ایگزیکٹو رخسارقریشی، ریذیڈنٹ انجینئر مولا بخش اور سینئر شفٹ ... مزید
-
پارٹی کے کچھ لو گ زمینوں کے قبضوں میں ملوث ہیں، الطاف حسین ، ملوث لوگوں کو ایم کیوایم سے وابستگی کی خاطر معاف نہ کیاجائے، ایم کیوایم کے سیکٹر انچارجز اور یونٹس انچارجز سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
انجمن تاجران نے ہڑتال کی کال مسترد کر دی ، کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ،غیر سیاسی لوگ ہیں ، کسی شٹر ڈاؤن کا حصہ نہیں بنیں گے ‘ لاہور کی تاجر تنظیموں کا مشترکہ اعلان
-
دھرنا دھرنا اور جلسہ جلسہ کھیل کر قوم کا صرف وقت برباد کیا گیا ہے،سعدرفیق، سیاست میں بڑے صبروتحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے ، عمران خان نہ خود کام کرتے ہیں اور نہ ہی کام کرنے دیتے ہیں، صرف ... مزید
-
توانائی بحران، عارضی بجلی گھر لگانے کے لئے امریکی بینک سے قرض لینے پرغور،امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک نے حکومت کو فاسٹ ٹریک شارٹ ٹرم پراجیکٹس کے طور پرآن ڈیمانڈ پاور جنریشن فلیٹ (ٹریلر ماوٴنٹڈ یونٹس) ... مزید
-
مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد جیسی صورتحال سے بچنے کیلئے لاہور میں اپنے ارکان اسمبلی اور کارکنوں کو سڑکوں پر آنے سے روک دیا
-
انٹرپول نے سابق چیئرمین احتساب بیورو سیف الرحمن کو دبئی میں گرفتارکرلیا،گرفتاری کی اطلاع ملتے ہی پاکستان کے حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ، اعلی ترین حکومتی عہدیداروں کے درمیان ٹیلی فونک رابطے ... مزید
-
آصف زرداری اور بیٹے بلاول بھٹو زرداری کے مابین اختلافات سنگین رخ اختیار کر گئے،بلاول کے اپنے نانا اور بھٹو قبیلہ کے سردار ممتاز علی بھٹو سے لندن میں ملاقات کیلئے رابطے کا انکشاف
-
مقبوضہ کشمیر، ڈھونگ انتخابات کے چوتھے مرحلے پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال، انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا گیا،بعض مقامات پر الیکشن کیخلاف مظاہر ،حریت قیادت کو ان کے گھروں میں نظر بند رکھا گیا ،سکیورٹی ... مزید
-
قومی مفاہمت ناگزیر، کمبوڈیا کا قومی فارمولہ برائے پاور شیئرنگ سے استفادہ ضروری ہے، سینیٹر مشاہد حسین سیدملکی مسائل کا حل کسی ایک کے بس کی بات نہیں، موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں قومی مفاہمت ... مزید
-
عمران خان اور تحریک انصاف کو طالبان کی جانب سے خطرہ ، وارننگ جاری
-
حکو مت اور تحر یک انصاف میں مذاکرات کی زندگی اور موت حکمرانوں کے ہاتھ میں ہے ، لاہور میں حکمرانوں نے کوئی غلطی کی تو مذاکرات کا معاملہ ختم ہو جائیگا، پر امن احتجاج کو روکنے پر جلسے ‘جلسوس اور ریلیاں ... مزید
-
سپیکر او رایک دو وزراء کی قربانی دے کر سسٹم بچا لیں، زرداری کا نوازشریف کو مشورہ،میں نے بھی ایک وزیراعظم کی قربانی دی تھی، قریبی دوست نے مشورہ پہنچایا،ذرائع
-
آئی ڈی پیز نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا، ملاقات نہ ہوئی تو پھر ڈی چوک میں دھرنا دیں گے، ذرائع
-
حکومت نے افغانستان کو پاکستانی جیلوں میں قید طالبان تک رسائی کا سگنل دے دیا،رواں ہفتے پیشرفت کا امکان، افغانستان 23 اہم طالبان کمانڈرز تک براہ راست رسائی کا خواہاں ہے، ذرائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.