یمن بحران، ایران نے قیام امن کیلئے 4نکاتی منصوبہ پیش کرنے کااعلان کردیا،مسودہ اقوام متحدہ میں پیش کیاجائیگا

بدھ 15 اپریل 2015 04:41

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 اپریل۔2015ء)ایران نے یمن میں قیام امن کیلئے 4نکاتی منصوبہ پیش کرنے کااعلان کردیا،مسودہ اقوام متحدہ میں پیش کیاجائیگا۔

(جاری ہے)

ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران سے یمن میں امن کی بحالی کیلئے 4نکاتی فارمولہ تیارکرلیاہے اورامن بحالی کامنصوبہ پیش کرنے کااعلان کیاہے ۔ایران اپنا4نکاتی منصوبہ اقوام متحدہ میں پیش کریگا

متعلقہ عنوان :