لالہ موسی، بدچلنی کے شبہ میں بہن اور سگی ماں فائرنگ سے قتل، نوجوان نے گرفتاری دیدی

بدھ 15 اپریل 2015 04:34

لالہ موسی ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 اپریل۔2015ء ) نوجوان کے بدچلنی کے شعبہ میں بہن اور سگی ماں کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا اور گرفتاری دیدی تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ڈنگہ کے محلہ نبی پورہ کے نوجوان بشارت نے بدچلنی کے شعبہ میں فائرنگ کرکے سگی مان مسرت بی بی اور بہن مریم بی بی کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا اور تھانہ آکر گرفتاری دیدی پولیس نے نعشوں کا پوسٹم مارٹم کروا کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :