چینی صدر دو روزہ سرکاری دورے پرکل پاکستان پہنچیں گے،توانائی ، مواصلات ، انفرااسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کے47 معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے،چین کے صدر پاکستانی ہم منصب ،وزیراعظم،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،تینوں مسلح افواج کے سربراہوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت یمن اور افغانستان میں استحکام کیلئے ثالثی کے کردارپر تبادلہ خیال کیا جائے گا ،معزز مہمان منگل کو پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کریں گے، خصوصی تقریب میں انہیں پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز نشان پاکستان دیا جائے گا
اتوار 19 اپریل 2015 08:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 اپریل۔2015ء) چینی صد رژی جن پنگ دو روزہ سرکاری دورے پر کل (پیر) کو پاکستان پہنچیں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت یمن اور افغانستان میں استحکام کیلئے ثالثی کے کردارپر تبادلہ خیال کیا جائے گاجبکہ اس موقع پر توانائی ، مواصلات ، انفرااسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کے47 معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔
دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ چینی صدر کا دورہ سٹریٹیجک لحاظ سے بھی نہایت اہمیت کا حامل ہو گا کیونکہ اس دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو کوششوں اور بلوچستان کی صورتِ حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اسکے علاوہ علاقائی سلامتی کے امور سمیت افغانستان میں قیامِ امن کے لئے ٹھوس اقدامات اور یمن کے تنازعے کے حل کیلئے ثالثی کے کردار پر بھی بات چیت کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 19 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور بنگلہ دیش دوسرے ون ڈے میں آج آمنے سامنے، میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے
-
نیا کپتان پرانے پلیئرز کے ساتھ بہتر نتائج نہیں دے سکے گا: انضمام الحق،پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف ہار اپ سیٹ نہیں، کرکٹ ٹیم کا معیار گر چکا ، پاکستان کا ڈومیسٹک نظام انتہائی کمزور ہے ،اکیڈمی کے ... مزید
-
فیڈکپ،بھارت اور فلپائن کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں،پاکستان نے کرغستان کو پلے آف میچ میں ہرا دیا
-
میں کراچی فتح کرنے نہیں بلکہ عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے آیا ہوں ، سراج الحق ،ہم کراچی کو ایسا پُر امن شہر بنانا چاہتے ہیں جہاں الطاف حسین بھی بلا خوف و خطر واپس آئیں ، الیکشن میں بائیو میٹرک سسٹم ... مزید
-
عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان نے کراچی کلفٹن کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا،عمران کو بیف سٹک اور ریحام کو سی فوڈ پسند
-
اسلام آباد تھانہ آئی نائن کے علاقے میں چوری کے الزام میں گرفتار ملزم نے گندے نالے میں چھلانگ لگا دی، پولیس 10گھنٹے بعد بھی لاش نکالنے میں ناکام رہی ،اہل علاقہ کا پولیس تھانہ کے باہر شدید احتجاج
-
شیخ رشید سے ”لال حویلی“ واپس لینے کا فیصلہ
-
لیگی رہنما اکرم ذکی وکلاء کی جانب سے نظرانداز کئے جانے پر کھانا کھائے بغیر روانہ ہوگئے
-
گلگت بلستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 8 جون کو ہوں گے، الیکشن کمیشن، قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی سمری پر وزیراعظم نواز شریف نے بھی دستخط کر دیئے
-
اسلام آباد،سائبر کرائم میں ملوث نابالغ ملزم کو عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے بری کردیا
-
ایف آئی اے امیگریشن سیل کی کارروائی ‘جعلی ویزے پر ابوظہبی جانیوالا گرفتار
-
یمن کے لیے سعودی امداد کا اعلان
-
تہران کا خطے میں بڑی فوجی طاقت ہونا ہمسائیہ ممالک اور مشرق وسطی خطے کیلئے باعث خطرہ نہیں ،حسن روحانی ، ہمارا مشن جنگ زدہ خطے میں امن وسلامتی کو مستحکم کرنا ہے، ایرانی یوم فوج کے موقع پر تقریب سے خطاب
-
امریکا میں ٹی وی میزبان نے مشعل اوباما کو بندریا سے تشبیہ دے دی
-
عراق،سیکورٹی فورسز ملک کی بڑی آئل ریفائنری سے باغیوں کا قبضہ ختم کر ا دیا ، وسیع کمپلیکس میں داخل ہوگئیں
-
یمن میں سعودی اتحاد کے تازہ حملے، القاعدہ کی بھی پیشرفت
-
رواں سال میانمار میں فوج اور باغیوں کے مابین لڑائی میں دو سو ہلاکتیں
-
حزب اللہ خطے میں ایرانی ایجنٹ ہے حسن نصراللہ، آیت اللہ علی خامنہ ای کی ‘ڈکٹیشن‘ پر چل رہے ہیں، سعد حریری، سعودی عرب کی قیادت کو بدنام کرنے کی سازشوں کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ سابق لبنانی وزیر ... مزید
-
خبردار! تاجکستان میں35 برس سے کم عمر تاجکوں کا حج ممنوع قرار دے دیا گیا ، کم عمر افراد کو فریضہ حج کی ادائی سے روکنے کا مقصد بزرگ شہریوں کو حج کا موقع فراہم کرنا ہے تاجک حج کمیشن بیان
-
امریکا میں دنیا کی سب سے لمبی ٹوتھ پیسٹ ٹیوب کی قطار بنانے کا عالمی کارنامہ
-
سب سے چوڑی زبان کے مالک باپ ،بیٹی گینز ریکارڈ بْک میں شامل ، 47سالہ بیرن شلینکرازبان 8.6سینٹی میٹرجبکہ14سالہ بیٹی ایمیلی کی زبان 8.6سینٹی میٹر چوڑی ہے
-
جلال آباد میں خودکش دھماکہ، 40فراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی،کئی کی حالت نازک ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،شدید دھماکے کے نتیجے میں قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ، عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، جلال ... مزید
-
بھارتی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور حریت رہنماوٴں کی گرفتاری کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاوٴن،روزمرہ زندگی مفلوج ، سخت سیکورٹی کے باوجود کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے، بھارتی فوجیوں کی مظاہرین ... مزید
-
اسٹبلشمنٹ ہماری حب الوطنی پر شک نہ کرے،الطاف حسین،ایم کیو ایم پرامن جماعت جبکہ تحریک انصاف طالبان جماعت اسلامی القاعدہ کی شاخ ہے،کراچی کے لوگوں نے پرامن ایم کیو ایم کو چن لیا،پی ٹی آئی سے ”پٹائی“جبکہ ... مزید
-
کراچی،سعدی ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں چھ دہشتگرد ہلاک
-
پاکستان اور افغانستان کا دشمن ایک ہے،غیر ریاستی عناصر نے امن کو تباہ کیا،جنرل شیر محمد کریمی،دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں سے ان غیرریاستی عناصر کا خاتمہ ممکن ہے، ہمیں بیرونی نہیں بلکہ اندرونی خطرات ... مزید
-
کراچی میں موجود ’خوف کی فضا’ کو ختم کرنا چاہتے ہیں،عمران خان ، ایم کیو ایم لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع دے خوف نہ پھیلائے ، رینجرز خوف کی فضا نہ بننے دے 23اپریل کو کراچی کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا ، جماعت ... مزید
-
مشترکہ توانائی ورکنگ گروپ کا اجلاس جلد ہوگا،پاک امر یکہ اتفاق ،وزیر خزانہ سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات ،دہشت گردی اور خطے میں امن وامان کی صورت حال پر تبادلہ،نائب امریکی ... مزید
-
حکومت نے کامیاب ٹیکس اصلاحات کرکے ایس آر اوز کا پہلا بیج ختم کردیا ہے،اسحاق ڈار،حکومتی پالیسی سے ملک میں صحت مندانہ معیشت فروغ پارہی ہے،ریونیو میں اضافہ اس کی مثال ہے،چیلنجز کے باجود پچھلے سال16.4فیصد ... مزید
-
این اے246میں بائیو میٹرک سسٹم کے لئے تکنیکی طور پر تیار نہیں ہیں ،الیکشن کمیشن ،اس الیکشن سے پورے کراچی کا امن وابستہ ہے ،آئین کے تحت اپنی ذمہ اریاں پوری کریں گے پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز ... مزید
-
پشاور:صوفی محمد کیخلاف انسداد دہشت گردی کے مقدمات ختم ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ریاست بغاوت ،دھرنا اور کبل تھانہ حملہ کیس سمیت متعدد مقدمات سوات کی عام عدالت منتقل کر دیئے
-
روزانہ صبح9 بجے سے ساڑھے 3 بجے تک انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے ثبوت جمع کرائے جا سکتے ہیں،جوڈیشل کمیشن آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا
-
چینی صدر دو روزہ سرکاری دورے پرکل پاکستان پہنچیں گے،توانائی ، مواصلات ، انفرااسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کے47 معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے،چین کے صدر پاکستانی ہم منصب ،وزیراعظم،چیئرمین ... مزید
-
چینی صدرکا دورہ پاکستان ،حکومت پاکستان کی سکیورٹی انتظامات بارے چینی سکیورٹی حکام سے مشاورت ،چینی سکیورٹی ٹیم کی خواہش پر وزیراعظم سیکرٹریٹ کا فرنیچر بھی تبدیل کردیا گیا ، حکومت پاکستان کا دیرینہ ... مزید
-
پاکستان میں متنازعہ سائبر کرائمز بل رکوانے کی کوششیں،پاکستان میں آزادی اظہار کے لیے سرگرم کارکنوں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے وابستہ شخصیات کے سائبر جرائم کے خلاف ایک مجوزہ مسودہ قانون کی پارلیمانی ... مزید
-
چین کے صدر کا دورہ پاکستان معاشی انقلاب برپا کریگا:شہباز شریف،چین ہر مشکل وقت میں چٹان کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے،چین کی غیر معمولی سرمایہ کسی تحفے سے کم نہیں،چین کی مدد سے جاری بجلی منصوبے ... مزید
-
اسلام آباد کے شہریوں کی اکثریت نے سعودی عرب فوج بھیجنے کی حمایت کردی
-
سمندری حدود کی خلاف ورزی،میری ٹائم سیکیورٹی نے 47 بھارتی ماہی گیروں کو 8 لانچوں سمیت حراست میں لے لیا
-
پاکستان اورچین مشترکہ دوستی ریڈیو چینل قائم کریں گے،چینل کا نام پی بی سی ، سی آر آئی ایف ایم 98-دوستی چینل ہوگا
-
چینی صدر کے دورہ میں 10 ہزار 400 میگاواٹ کے توانائی منصوبوں کے معاہدے ہوں گے‘ سرتاج عزیز ،چینی کمپنیاں توانائی منصوبوں پر 35 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی، سرکاری ٹی وی کو انٹرویو
-
جماعت الدعوة کشمیریوں کو سپورٹ کرنے کیلئے پاک فوج کی معاونت کرتی ہے‘ حافظ سعید ،پاکستان کی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کوششیں جہاد ہے‘ انٹرویو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.