مصری خواتین پر ترکی کے سفر پر پابندی

پیر 18 مئی 2015 06:46

استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مئی۔2015ء) مصری حکومت نے اپنی خواتین شہریوں کے ترکی کے سفر پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ اعلان مصری پولیس کی جانب سے اتوار کے روز کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل گزشتہ برس دسمبر میں دہشت گرد گروہ اسلامک اسٹیٹ میں شمولیت روکنے کے لیے مصری مردوں پر بھی اسی طرح کی پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔ حکام کے مطابق 18 سے 40 برس کی تمام خواتین کو ترکی جانے سے قبل سکیورٹی کلیئرنس لینا ہو گی۔ پولیس کے مطابق یہ سکیورٹی کلیئرنس سفر سے 72 گھنٹے قبل حاصل کی جا سکے گی

متعلقہ عنوان :