سندھ میں مسلم لیگ ن کے ساتھ ہمدردانہ اور بھائی چارے کا سلوک کیا جائے، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی سندھ حکومت سے اپیل

جمعرات 4 جون 2015 08:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 جون۔2015ء)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف پنجاب ہاؤس میں صحافیوں کے سوال کے جواب میں سندھ حکومت سے گذارش کی کہ وہ سندھ میں ہماری پارٹی مسلم لیگ ن کے ساتھ ہمدردانہ اور بھائی چارے کا سلوک کرے