لندن ،منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں 5،طارق میر6اورمحمدانورکی ضمانت میں 7اکتوبرتک توسیع

جمعرات 9 جولائی 2015 09:39

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 جولائی۔2015ء)منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی ضمانت میں 5،طارق میر6اورمحمدانورکی ضمانت میں 7اکتوبرتک توسیع کردی گئی ،لندن میٹروپولٹین پولیس کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں5اکتوبرتک توسیع کردی گئی ہے جبکہ ایم کیوایم کے دوسرے رہنماطارق میرکی ضمانت میں6اکتوبراورمحمدانورکی ضمانت میں7اکتوبرتک توسیع کی گئی ہے