وزیر اعظم کا دورہ میانوالی ،سیلاب کی روک تھام پر ایک ارب30 کروڑخرچ کرنیکا اعلان،متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ، امدادی اور بحالی کے کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ،حکومتی امداد قیمتی انسانی جانوں کا نعم البدل نہیں، میانوالی کو ملک کے دیگر ترقی یافتہ شہروں کی صف میں کھڑا کریں گے ،اقتصادی راہداری منصوبہ میانوالی سے گزرے گا ،منصوبے سے میانوالی کے ہر گھر میں خوشحالی آئے گی،ہسپتال ،کالج ،سکولز ،سڑکیں تعمیر ہوں گی،آج کا پاکستان تین سال بعد مزید بہتر ہوگا،وزاعظم کا سیلاب متاثرین سے خطاب
اتوار 9 اگست 2015 08:57
میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 اگست۔2015ء)وزیرا عظم نوازشریف نے عیسی خیل میں سیلاب کی روک تھام کیلئے 130 کروڑ لاگت سے تعمیر ہونے والی بندھ کی منظوری اور شہرکی تعمیر نو کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ عیسی خیل اور میانوالی کو ملک کے دیگر ترقی یافتہ شہروں کی صف میں کھڑا کریں گے ،سیلاب سے ہونے والی اموات پر دلی دکھ ہے،اللہ تعالیٰ مشکل اس گھڑی میں لواحقین کو صبر وجمیل عطاء فرمائے ،حکومتی امداد قیمتی انسانی جانوں کا نعم البدل نہیں،اقتصادی راہداری منصوبہ میانوالی سے گزرے گا ،یہ منصوبہ یہاں کی عوام کی خوشحالی کا پیغام ہے،منصوبے سے میانوالی کے ہر گھر میں خوشحالی آئے گی ،عوام کو ان کے گھروں میں روز گار ملے گا،ہسپتال ،کالج ،سکولز ،سڑکیں تعمیر ہوں گی۔
ہفتہ کے روز وزیر اعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے میانوالی پہنچے جہاں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور فضائی جائزہ لیا،ڈی سی او میانوالی طلعت محمود گوندل نے سیلاب ،بارشوں اور امدادی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ،وزیر اعظم کو بتایا کہ سیلاب اور بارشوں سے 7 افراد جاں بحق ہوئے اور12924 ایکڑ پر فصلیں بھی متاثر ہوئی ،متاثرین کی دیکھ بھال کیلئے11 کیمپ لگائے گئے،بارشوں سے فیسکو کے انفراسٹرکچر اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی عمارت کو جذوی نقصان پہنچا ،بریفنگ میں بتایا گیا کہ چچالی پل ٹوٹنے سے لاہور،سرگودھا ،میانوالی اور بنوں کے درمیان رابطہ روڈ تباہ ہوا جس کو24 گھنٹوں کے درمیان بحال کیا گیا،بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ 1245 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا اور4793 کو طبی امداد بھی فراہمی کی گئی ،2214 خیمے اور9800 خوراک کے تھیلے تقسیم کئے گئے ،سیلاب سے 45 دیہات اور55 ہزار آبادی متاثر ہوئی ،1535 کچے مکانات اور 1107 پکے مکانات کو نقصان پہنچا،بریفنگ میں بتایاگیا کہ جاں بحق ہونے والے 7 افراد کے لواحقین کو فی کس 5,5 لاکھ روپے ادا کر دیئے گئے ہیں جبکہ سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 9 اگست 2015 کی مزید خبریں
-
زمبابوے کے خلاف سیریز میں آفرید ی کو آرام دینے کا کوئی پروگرام نہیں : ہارون رشید، بہترین ٹیم کی سلیکشن کے لئے مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کو ایک دوسرے پر اعتماد کرنا پڑے گا، چیف سلیکٹر ، وسیم اکرم کی ... مزید
-
آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری ، ایشز سیریز میں شاندار کارکردگی پر جو روٹ نے بلے بازوں میں اے بی ڈویلیئرز سے پہلی پوزیشن چھین لی، سٹیورٹ براڈ کی بولرز میں دوسری پوزیشن ، ڈیل سٹین تاحال پہلی پوزیشن ... مزید
-
امریکی باکسر مے ویدر نے عامر خان سے مقابلے کیلئے گورشیا کو شکست دینے کی شرط رکھ دی،فلائڈ مے ویدر شکست کے خوف سے مجھ سے نہ لڑنے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے، عامر خان
-
پاکستانی نژاد کرکٹر حسیب حمید انگلینڈ انڈر 19ٹیم کے کپتان مقرر ،4 اگست سے آسٹریلیا کے خلاف ڈرھم میں شروع ہونے والے ایک چار روزہ بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ کی انڈر 19 ٹیم کی کپتانی کے فرائض ... مزید
-
8 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن ، پی پی پی کے سابق صدر قاسم ضیاء اور عثمان سعیدکو نیب نے گرفتارکرلیا،چودہ روزہ ریمانڈ حاصل ، سکیورٹی کمپنی کے دیگر افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپے
-
ملکی تاریخ میں بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل منظرعام پر آگیا، متعدد افراد گرفتار، قصورویڈیوسکینڈل کے ثبوت سامنے آگئے ،ملزمان کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ ... مزید
-
وزیر اعظم کا دورہ میانوالی ،سیلاب کی روک تھام پر ایک ارب30 کروڑخرچ کرنیکا اعلان،متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ، امدادی اور بحالی کے کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ،حکومتی امداد قیمتی انسانی جانوں کا ... مزید
-
پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات 23،24اگست کو متوقع ہے،سرتاج عزیز ،ملاقات میں ”را“ کی مداخلت کا معاملہ اٹھانے کے ساتھ ثبوت پیش کرینگے ،کابل دھماکوں کی مذمت کرتے ہیں ، دولت مشترکہ کانفرنس شیڈول ... مزید
-
ملک میں انتخابی نظام کی بہتری کیلئے دو سال لگائے، عمران خان ،انکوائری کمیشن کے 40 نکات کا جواب الیکشن کمیشن سے مانگاہے، مطمئن نہ ہوئے تو پھر سے سڑکوں پر آجائیں گے، بلدیاتی نظام ٹھیک کرنے سے کسانوں ... مزید
-
افغان حکام اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات جاری رکھنے کی حمایت کرتے ہیں،مولانا سمیع الحق ،امیر جے یو آئی س سے افغان سفیر کی ملاقات، افغان صدر کا پیغام پہنچایا ،افغان حکومت نے مذاکرات میں تعاون ... مزید
-
وزیر اعظم کا دورہِ عیسٰی خیل؛دوران خطاب واپڈا کے نمائندے کی سخت سرزنش ، واپڈا سے متعلق شکایات کا جواب عوامی ڈائس پر بلوا کر لیا
-
سانحہ مانسہرہ؛شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ،تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کی شرکت ،آرمی چیف کی لواحقین سے ملاقات ،تعزیت کی،شہداء کو انکے آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کیساتھ ... مزید
-
وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 120 دنوں کی توسیع کی منظوری دیدی ،امید ہے ینجرز اہلکار جوش و جذبے کے ساتھ شہر میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کیلئے کام جاری رکھیں گے،قائم علی شاہ ... مزید
-
بھارت کی پاکستان پر روایتی الزام تراشی پھر غلط ثابت بھارتی قافلے پر حملہ کے الزا م میں فتار نوجوان مقبوضہ کشمیر کا رہائشی نکلا،رپورٹ
-
بھارت نے رہا کئے گئے 9 پاکستانی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پرپاکستان کے حوالے کر دیا
-
دینی مدارس کے خلاف ظالمانہ اور غیر دانشمندانہ کریک ڈاوٴن اور آپریشن فی الفور بند نہ کیا گیا تو اسلام آباد کی طرف مارچ پر مجبور ہوں گے، وفا ق المدار س العربیہ ،حکمران پچھلے تمام دھرنے بھول جائیں گے، ... مزید
-
وزیراعظم بننا عمران خان کی خواہش نہیں ، ریحام خان، دھرنے نے عوام کو شعور دیا، لوگوں کا اپنے حق کیلئے کھڑا ہونا اصل تبدیلی ہے، تقریب سے خطاب
-
دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی
-
میری نظرمیں اورآئینی طورپرپی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے ممبرنہیں ،مولانا فضل الرحمن ، الیکشن کمیشن غیرآئینی ہے تواس کی ازسرنوتشکیل ہونی چاہئے ،آئندہ چندروزمیں 22ویں آئینی ترمیم آنے والی ہے،پنجاب حکومت ... مزید
-
بھارت میں غیر معینہ مدت تک رہنے کی اجازت ملنے پر پاکستانی عوام خوش نہیں ،میرے پتلے جلا رہے ہیں،عدنا ن سمیع ،میں بہت خوش ہوں کہ آخر کار میں نے اپنا گھر تلاش کرلیا ہے،بھارتی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ... مزید
-
ملا منصور اختر کی قیادت میں طالبان کا پہلا حملہ ، ایک نیٹو اہلکار سمیت کم از کم 36 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی،طالبان کے حملوں سے 44افراد کی ہلاکت کے بعد سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ، ہلاک شدگان میں ایک ... مزید
-
امریکی عدالت نے گرفتار روسی طالبان کو مجرم قرار دے دیا،گرفتار روسی طالبان پر امریکی طیارے کو مار گرانے کی کوشش سمیت پندرہ الزامات ہیں
-
فرانس :نارمنڈی میں ٹرین کی کارکوٹکر، 3 افراد ہلاک
-
بنگلادیشی مسافر طیارے کا انجن فیل، بھارتی شہر رائے پور میں ایمرجنسی لینڈنگ
-
سعودی مسجد پر خودکش حملہ آور کی شناخت کر لی گئی، حملہ آور سعودی عرب کا ہی باشندہ تھا، نام یوسف السلیمان، عمر اکیس سال تھی ، سعودی وزارت داخلہ
-
سعودی عرب میں مزید حملے کریں گے، داعش کی دھمکی
-
ہسپانوی پولیس کی منشیا ت اسمگلرز کے خلاف کارروائی،34مشتبہ کارکن گرفتار
-
بھارت میں جادو ٹونے کے الزام میں مزید پانچ عورتیں قتل
-
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تفتیش ، اقوام متحدہ میں قرارداد منظور
-
امریکہ : 12افراد کے قاتل کو سزائے موت کی بجائے عمر قید سنا دی گئی
-
امریکہ، زہریلا پودا جسے ہاتھ لگانے والا بینائی سے محروم ہوسکتا ہے، ہوگ ویڈ درخت دھوکے باز ہے اورخوبصورتی کے روپ میں اس میں زہربھرا ہوا ہے۔ محکمہ صحت حکام
-
نیب اور ایف آئی اے سندھ حکو مت کے اندرونی معا ملا ت میں مداخلت نہ کریں ،خورشید شاہ،کے پی کے ، پنجاب اور دیگر علاقوں میں رینجرز اور ایف آئی اے کیوں مداخلت نہیں کرتیں، سندھ میں ہی کیوں کرتی ہیں، کرپشن ... مزید
-
فنڈز کی کمی،سے بلٹ پروف ٹرین منصوبہ ختم کردیا گیا ، مری مظفر آباد ٹرین منصوبہ پر کام جاری ہے،سعدرفیق
-
بائیومیٹرک تصدیق نہ ہونے پر25لاکھ 37ہزارغیرتصدیق شدہ سمیں” مکمل خاموش“
-
لاہور ، گوجرنوالہ سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
کراچی،اضافی گندم کا ذخیرہ حکومت کیلئے درد سر بن گیا، نئی تجویز پیش کردی گئی ،اضافی ذخیرے کو سبسڈی ریٹ پر یوٹیلیٹی اسٹورز کو فراہم کیا جائے گا
-
چوری کی بڑھتی وارداتیں، حکومت پنجاب کا گائے بھینسوں پر بھی نمبر پلیٹ لگانے کا فیصلہ
-
وزیراعظم نے اپنے ممبران کو پی ٹی آئی پر کسی قسم کی تنقید کرنے سے منع کردیا
-
پی آئی اے کی پرواز میں وزیر اعظم کے نواسے کے جوتے چوری ،حکام کی دوڑیں لگ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.