لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے نام سامنے آگئے

پیر 24 جولائی 2017 23:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل جولائی ء) لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے نام سامنے آگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور ارفع کریم ٹاور کے پاس شہید ہونے والے 26افراد میں9پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، شہید اہلکاروں میں سب انسپکٹر، اے ایس آئی اور7کانسٹیبل شامل ہیں۔ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سب انسپکٹر ریاض، اے ایس آئی فیاض، کانسٹیبل علی، معظم، ساجد، عابد اور مرتضی شامل ہیں جب کہ حملے میں اے ایس آئی فیاض کی گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :