’’ابوابو ابو میری بات سنے ‘‘۔۔۔۔شہید شخص کے بچے کے رونے نے سب کو اشکبار کردیا

پیر 24 جولائی 2017 23:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل جولائی ء) لاہور میں ہونیوالی دہشت گردی میں شہید ہونیوالے ہونیوالے شخص کے چھوٹے بچے کے رونے سے جنرل ہسپتال میں ہر آنکھ اشکبار ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز جب فیر روز پور روڈ دھماکے میں شہید ہونیوالے ایک شخص کی لاش لائی گئی تو کچھ دیر بعد ایک خاتون اپنے بچے کے ہمراہ وہاں پہنچی اور بچے نے وہاں پر ’’ابوابو ابو میری بات سنے ‘‘کہنااور رونا شروع کر دیا جس سے ہر آنکھ اشکبارہوگئی او ر وہاں موجود افراد بچے کو دلاستہ دیتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :