جرمن سیریل کلر نرس پر مزید ستانوے قتل کے الزامات عائد

منگل 23 جنوری 2018 20:10

بر لن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 23 جنوری 2018ء)جرمنی میں ’سیریل کلرخو گل نیلس پر قتل کے شبے میں مزید ستانوے الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بین الاقوا می میڈ یا کے مطا بق پہلے سے ہی عمر قید کاٹنے والے اس مجرم نرس نے پیر کے دن ایک عدالت کے سامنے اعتراف کیا کہ اس نے یہ وارداتیں ’بوریت کے باعث‘ اور اپنے ساتھی ملازمین کو متاثر کرنے کی خاطر سر انجام دیں۔ ہوگل کو پہلی مرتبہ سن دو ہزار آٹھ میں اقدام قتل کے جرم میں ساڑھے سات برس کی سزا سنائی گئی تھی جب کہ سن دو ہزار پندرہ میں دو قتل ثابت ہونے پر اس کی سزا عمر قید میں بدل دی گئی تھی

متعلقہ عنوان :