زینب کے قاتل کی گرفتاری کیلئے میڈیا ،عوام ،عدلیہ ،آرمی چیف کھڑے ہوئے تو پولیس حرکت میں آئی،یہ واقعہ ثبوت ہے کہ سسٹم کام نہیں کررہا
،سنگین جرائم کے ملزموں کی گرفتاری کیلئے طاقتور ادارے کھڑے ہونگے تو انصاف ملے گا، سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں صرف میڈیا اور شہداء کے ورثاء کھڑے ہیں ،جس دن دیگر ادارے کھڑے ہوئے قاتل پکڑے جائینگے،سانحہ ماڈل ٹائون کے انصاف کیلئے ادارے نہ جانے کس بڑے ردعمل کے منتظر ہیں عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا زینب کے قاتل کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل
منگل 23 جنوری 2018 23:23
(جاری ہے)
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ زینب کے قاتل کو مثالی سزا ملنی چاہیے اور قصور سمیت پاکستان کی ہر زینب کے قاتل گرفت میں آنے چاہئیں ۔
سانحہ ماڈل ٹائون میں شہید ہونے والی تنزیلہ امجد اور شازیہ مرتضیٰ کے قاتل بھی پکڑے جائیں ،قوم کی ان بیٹیوں اور بیٹوں کے قاتلوں کے چہرے کسی شناخت پریڈ ،پولی گرافک اور فرانزک ٹیسٹ کے مرہون منت نہیں ،سب جانتے ہیں کہ وہ کون ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ زینب کے قاتل کی گرفتاری کا کریڈٹ زینب کے ورثاء کو جاتا ہے جنہوں نے ملزم کی نشاندہی کی اور گرفتاری کا مطالبہ کیا ورنہ اسی ملزم کو پولیس گرفتار کرنے کے بعد کلین چٹ دے کر چھوڑ بھی چکی تھی ،اگر زینب کے ورثاء ملزم کی نشاندہی نہ کرتے تو پولیس کئی ماہ اور کئی سال اس کیس کو چلاتی اور پھر داخل دفتر کر دیتی۔ لاہور کی پانچ سالہ بچی کے ساتھ پیش آنے والا بداخلاقی کا واقعہ اس کا ناقابل تردید ثبوت ہے کہ جس کے ملزم آج چار سال کے بعد بھی نہیں پکڑے گئے ۔انہوں نے کہا کہ میں باردگر یہ کہہ رہا ہوں کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے حکومت یااس کے کسی ذیلی ادارے کے پاس کوئی ایس او پی اور اور میکنزم نہیں ہے ۔امن و امان کے تحفظ کے ذمہ دار سویلین ادارے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے قابل نہیں رہے۔ ان کی ترجیحات میں عوام نہیں حکمرانوں کے جان و مال اور سیاسی مفادات کا تحفظ شامل کر دیا گیا۔ اب ان اداروں کی اصلاح اصلاحات سے نہیں تشکیل نو سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نظام کے تحت جو انصاف کیلئے کھڑا ہو گا اور پھر اس کے ساتھ ریاست کے طاقتور ادارے کھڑے ہونگے تو پھر ہی انصاف ملے گا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ ہم سانحہ ماڈل ٹائون کا قانونی طریقے سے انصاف مانگ رہے ہیں جو نہیں مل رہا، انصاف دینے کیلئے ادارے ناجانے کس بڑے ردعمل کے منتظر ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 23 جنوری 2018 کی مزید خبریں
-
زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا قاتل پکڑ ا گیا ،انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس چلے گا ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب
-
سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستوں پر نواز شریف سے جواب طلب کرلیا‘
-
الیکشن کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں ،ْ گارنٹی دیتا ہوں ،ْعام انتخابات وقت پر ہوں گے ،ْوزیر اعظم
-
ملزم عمران نے قتل کے پیچھے موجود اہم محرکات سے پردہ اٹھا دیا
-
"بچپن سے ہی سرکار کے ٹکڑوں پر پلا ہوں، میں شاہے مدینہ کے گدائوں کا گدا ہوں، فخر پنجاب آپ کے دل کی آواز"
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کو میں نے اور عوام نے قبول نہیں کیا ، نوازشریف،
-
نیب نے آشیانہ ہائوسنگ سکیم کرپشن سکینڈل میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کر لیا
-
تمام پارٹی اراکین نے استعفے مجھے جمع کرا دئیے، جب چاہوں استعفے دیدوں گا،عمران خان
-
حضرت شاہ رکن عالم ؒ ملتانی کا 704واں 3 روز ہ سالانہ عرس شروع ، شاہ محمود قریشی کا دربار عالیہ کو عرق گلاب سے غسل
-
پاک فوج کو اپنی قوم سے پیار ہے ، ہمیں قوم کا اعتماد چاہیے، اتحاد و اتفاق اور ملی یکجہتی کو اپناکرملک کی اس ترقی کو آگے بڑھانا اور یہاں دیر پا قیام امن ہمارے مقاصد و عزائم میں شامل ہیں ،سی پیک اور خوشحال ..
-
دھرتی کو 100فیصد محفوظ بناتے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی،ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر یقین رکھتے ہیں،
-
زینب کے قاتل کی گرفتاری کیلئے میڈیا ،عوام ،عدلیہ ،آرمی چیف کھڑے ہوئے تو پولیس حرکت میں آئی،یہ واقعہ ثبوت ہے کہ سسٹم کام نہیں کررہا
-
وزیر اعلیٰ کی عاصمہ ،نقیب اللہ کے کیسز میں خیبر پی کی ،سندھ حکومت کو فرانزک لیب سمیت ہر طرح کی معاونت کی پیشکش
-
وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم نے مبارکباد نہیں دی،وزیر اعلی بلوچستان کا شکوہ
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے زیورخ پہنچ گئے،کئی اہم تقریبات میں شرکت اور عالمی رہنمائوں سمیت امریکا، یورپ،
-
چیف جسٹس پاکستان کی 72گھنٹے کی مہلت پوری ہونے سے قبل زینب قتل کیس کو حل کر لیا گیا
-
زینب کے قاتل کو پکڑنے پر محمد نواز شریف کی وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو شاباش
-
مستعفی ہونے کیلئے ذہنی طور پر تیار، عمران خان کے کہنے پر سات روز کیلئے موخر کیا، شیخ رشید احمد
-
عمران خان کا بشریٰ بی بی کے مشورے پر خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ
-
آرمی چیف نے انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری کا افتتاح کر دیا
-
زینب کا قاتل عمران کا بچیوں سے زیادتی اور قتل کے علاوہ مزید کئی گھناونے کاموں میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
شریف خاندان کی کرپشن کا جال مشرق وسطی، لاطینی امریکہ، امریکہ اور یورپ تک پھیلا ہوا ہے‘آصف زرداری
-
چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، 43 مختلف مقدمات میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
-
زینب کے قاتل کو (کل) انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا ، پولیس تفتیش سے متعلق رپورٹ بھی پیش کرے گی
-
زینب قتل کے ملز م عمران کو پو لیس مقا بلہ کے بعد گر فتار کیا
-
کلثوم نواز صحت مند ہو رہی ہیں،جلد وطن واپس لوٹیں گی،حمزہ شہباز
-
وفاقی حکومت نے پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹبلٹی(نیب) تعینات کرنے کے لئے نام فائنل کر لیا
-
ملک بھر سے حج درخواستوں کا آج آخری دن
-
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سوئزرلینڈ پہنچ گئے ،وزیر اعظمعالمی فورم میں شریک عالمی رہنمائوں سے ملاقات بھی کریں گے
-
تین سالہ معصوم بچی کو زیادتی کانشانہ بنانے والے ملزم کاعدالت میں اعتراف جرم
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زینب سانحہ کا ملزم گرفتار ہونے پر تالیوں سے بھرپور پریس کانفرنس شرمناک ہے،سید خورشید شاہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس پرردعمل
-
لاہور ایئرپورٹ پر بزرگ ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی انتہا کر دی
-
․زنیب قتل کیس کے ملز م کی گر فتاری کیلئے ہمارا آئیڈیا 5 ہزار کا تھا لیکن1150 ڈی این پر ہی ملزم کو گر فتار کر لیا ‘ڈی جی فارنزک لیب
-
نواز شریف کا بیان،تحریک انصاف کے جانب سے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش
-
کراچی ، نقیب اللہ محسود کے اغواء اور قتل کا مقدمہ معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف درج
-
ضلعی انتظامیہ پشاورکی سوشل میڈیا پر کھلی کچہری،عوامی شکایات کا براہ راست جائزہ لیا
-
چارسدہ سے رکن صوبائی اسمبلی فضل شکور خان کا خاندان اور سینکڑوںساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
-
امریکا کو برطانیہ کے ساتھ اپنے قیمتی تعلقات پر توجہ دینا چاہیے،امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن
-
سعودی جج نے ولی بن کر لڑکی کی اسکی مرضی سے شادی کراد ی
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے سال میں گزشتہ سالوں کے مقابلے میں ملازمتوں کی شرح 10فیصد کم رہی
-
جرمنی، اسکول اسٹوڈنٹ نے ساتھی طالب علم کو ہلاک کر دیا
-
افغانستان، فضائی حملوں میں سات طالبان ہلاک اور سولہ سے زائد زخمی
-
مائیکروسافٹ کو اربوں ڈالر کے نقصان کا خطرہ، روسی وزیر کی تنبیہ
-
ترکی شام میں احتیاط سے کام لے، امریکی وزیر دفاع کا مطالبہ
-
چین امریکہ کو پیچھے دھکیلتے ہوئے پہلی پوزیشن پر براجمان، ورلڈ انرجی بی پی رپورٹ
-
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن عارضی طور پر ختم
-
چین کی امریکا کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر تنبیہ
-
ملکی سالمیت کے لیے شام میں کارروائی ناگزیر ہے، ترک صدر
-
بیلجیم میں دہشت گردی کا خطرہ کم ہو گیا ہے، وزیر اعظم میشیل
-
جرمن سیریل کلر نرس پر مزید ستانوے قتل کے الزامات عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.