
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Machhli Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Machhli Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Machhli Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں مچھلی دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر دیکھے کہ کوئی چیز مچھلی کے جسم سے جیسے خون اور ہڈی یا اور کچھ جو مچھلی کے پیٹ میں ہوتا ہے پایا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور خیرو برکت ہو گی یا غلام خریدے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے دریا میں بڑی مچھلی کو پکڑا ہے۔دلیل ہے کہ کسی کے اہل سے عورت نہایت مالدار کرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب مچھلی تازہ اور بھنی ہوئی مال اور نعمت ہے۔ کیونکہ تازہ مچھلی بہشت کے کھانوں میں سے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دستر خوان پر تھی جو ان کے لئے آسمان سے اترا تھا۔فر مان حق تعالیٰ ہے ربنا انزل علینا مائدۃ من السماء (اے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے خوان نازل فرما) اور اگر دیکھے کہ مچھلی کے منہ سے نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کام میں جھوٹی بات کہے گا۔ اور اگر خواب میں مچھلی اس کے عضو تناسل سے نکلے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکی پیدا ہو گی۔ اور اگرعورت دیکھے کہ اس کے منہ سے مچھلی نکلی ہے دلیل ہے کہ اندوہ گیں ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دریا سے مچھلی پکڑی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے مال اور نعمت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے تازہ مچھلی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مچھلیاں بیچتا ہے دلیل ہے کہ اس کو اور اس کے لوگوں کو خیر و منفعت پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ حوض یا نہر میں سے مچھلی پکڑتا ہے۔ دلیل ہے کہ عام لوگوں سے مکر اور حیلے کے ساتھ کوئی چیز لے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کی مچھلیاں اس کے ساتھ باتیں کرتی ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ بادشاہ کا راز ظاہر کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مچھلی کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے: (1) وزیر (2) لشکر (3) کنواری لڑکی (4) غنیمت (5) غم و اندوہ (6) ہندو کنیزBrowse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں سورہ الانفطار پڑھنا
Khawab main soorah al-infitaar parrhana

خواب میں سکبا کھانا
khawab main sakbaa khana

خواب میں گدھ دیکھنا
khawab main gidh dekhna

خواب میں کیکر دیکھنا
khawab main keekar dekhna

خواب میں رات دیکھنا
khawab main raat dekhna

خواب میں لہسن دیکھنا
khawab main lehsan dekhna

خواب میں بوڑھا ہونا
khawab main burrha hona

خواب میں آٹے کی چھاننی دیکھنا
khawab main aaty ki chhanni dekhna

خواب میں قرآن مجید دیکھنا
khwab mein quran majeed dekhna

خواب میں سورہ الزخرف پڑھنا
Khawab main soorah al- zukhruf parrhana

خواب میں سورہ المرسلات پڑھنا
Khawab main soorah al-mursilaat parrhana

خواب میں درخت فندق دیکھنا
khawab main darakht fandaq dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب ِمیں سونے کی کان دیکھنا
خواب میں چابی دیکھنا
خواب میں گندم دیکھنا
خواب میں چادر دیکھنا
خواب میں سونا