Khawab Main Shehad Ka Chhata Dekhna

خواب میں شہد کا چھتہ دیکھنا

Khawab Main Shehad Ka Chhata Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Shehad Ka Chhata Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Shehad Ka Chhata Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

گژ۔ شہد کا چھتہ ۔ خواب میں مرد منافق اور بے خبر ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شہد کا چھتہ روزی حلال ہے جو خلقت کو بغیر احسان کے حاصل ہوتی ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ وانزلنا علیکم المن والسلوی (اور ہم نے تم پر من اور سلویٰ اتارا ہے۔
) اور اگر دیکھے کہ چھتے میں بہت سا شہد ہے اور کھایا ہے اور کسی کو نہیں دیا ہے۔ دلیل ہے کہ ا سکو مال حلال پہنچے گا اور اس سے خیر دیکھے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس مال سے اس کو خیر اور راحت پہنچے گی۔ 

Your Thoughts and Comments