
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Aag Ki Chingari Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Aag Ki Chingari Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Aag Ki Chingari Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں آگ کی چنگاری دیکھنا
(جاری ہے)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ہاتھ میں آگ کا ٹکڑا لیا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہی کام میں مشغول ہو گا اور اگر آگ کے ساتھ دھواں دیکھے تو کام میں خوف کی دلیل ہے ۔
اگر خوف میں دیکھے کہ آگ اس کے ہاتھ میں سرد ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کی خدمت میں مال حرام حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس آگ میں سے ایک ٹکڑ ا اور لوگو ں کو دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے فعل سے لوگوں کو رجن اور نقصان ہو گا اور لوگ اس کی دشمن ہو جائیں گے اور آگ پر کھانے کی چیزیں پکائے اور کھائے تو دلیل ہے کہ لوگوں سے اچھی اچھی باتیں سنے گا۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آگ کادیکھنا پچیس وجہ پر ہے (۱)فتنہ(۲)جنگ(۳)فساد(۴)خوف (۵) خصومت (خصومت:لڑائی جھگڑا)(۶)بری باتیں(۷) کام سے منع(۸) بادشاہ کاغصہ (۹) عذاب (۱۰) نفاق (نفاق : دشمنی ، بے اتفاقی) (۱۱) بے راہی(بے راہی: بے دینی ) علم اور حکمت (۱۳) ہدایت کا راستہ (۱۴)مصیبت (۱۵) ترس(۱۶) جلنا(۱۷) خدمت بادشاہ(۱۸) طاعون(۱۹) سر سام(۲۰) آبلہ(۲۱) کشائش کار(۲۲) فضیلت (۲۳)مال حرام(۲۴) روزی(۲۵) نفع۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں درخت ترنج دیکھنا
khawab main darakht taranj dekhna

خواب میں پلکیں دیکھنا
khwab mein palken dekhna

خواب میں قید خانہ دیکھان
khawab main qaidkhana dekhna

خواب میں شیطان دیکھنا
khawab main shaitaan dekhna

خواب میں مچھر دیکھنا
khawab main machhar dekhna

خواب میں قلعہ دیکھنا
khawab main qilla dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں خود کو آسمان پے دیکھنا
خواب میں چھری دیکھنا
خواب میں نیولا دیکھنا
خواب میں راکھ دیکھنا
خواب میں چونا دیکھنا