
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Jahanum Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Jahanum Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Jahanum Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں جہنم دیکھنا
(جاری ہے)
حضرت ابراہیم کرمانی ؒ نے فرمایا ہے ۔ اگر اپنے آپ کو دوزخ میں دیکھے ۔
دلیل ہے کہ گناہ کرنے پر دلیر ہو گا اور اگر دیکھے کہ تھوہر اور کھولتا ہوا پانی پیتا ہے ۔ دلیل ہے کہ علم باطل اور مجمول میں مشغول ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ تلوار کھینچی ہے اور دوزک میں گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ فحش اور بری بات کہے گا ۔ اور اگر یکھے کہ دوزخ میں کوئی چیز کھائی ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی یتیم کا مال کھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دوزخ کے پاس آگ روشن کی ہے ۔ دلیل ہے کہ کوئی مشکل کام اسکو پیش آئے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو دوزخ میں کھینچ کر لے گئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ آخر کارکافر ہو گا ۔ یوم یسحبون فی النار علی و جو ھم ذوقوا مس سقر()جن دن چہروں کے بل دوزخ میں گھسیٹ کر ڈالے جائیں گے ۔ دوزخ کی گرفت کا عزاب چکھو ) اور اگر دیکھے کہ دوزخ میں گیا ہے اور باہر آیا ہے ۔ دلیل ہے کہ جو گناہ اس نے کیا ہے، اس سے توبہ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو دوزخ میں لے گئے ہیں ۔ اور وہ فریاد تک نہیں کر سکاہے ۔ یہ ایک کفر کی دلیل ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ قال اخسؤ افیھا و لا تکلمون (حکم ہو گا کہ اس میں دفع ہو جاؤ اور بولومت ) اور اگر دیکھے کہ اس نے دوزخ کی آواز سنی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ کی ہیت اور سیاست پہنچے گی ۔ اور اگر دیکھی کہ اس نے دوزخ کے پاس قرار لیا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا اس پر تنگ ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دوزخ کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)حق تعالیٰ کا غضب(۲)گناہ میں مبتلا ہونا (۳)بادشا کا ظلم (۴)دنیا کی تنگی(۵)رنج ومصیبت(۶)اس کو دوخی ہونا ۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں کنواں دیکھنا
khawab main kuwaan dekhna

خواب میں بستر دیکھنا
khawab main bistar dekhna

خواب میں سورہ الملک پڑھنا
Khawab main soorah al-mulk parrhana

خواب میں گھنگھرو دیکھنا
khawab main ghungaroo dekhna

خواب میں سیب دیکھنا
khawab main seib dekhna

خواب میں کسی نیک انسان کو دیکھنا
khawab main kisi naik insaan ko dekhna

خواب میں سیڑھی دیکھنا
khwab mein seerhi dekhna

خواب مں سبزیاں دیکھنا
khawab main sabziyan dekhna

خواب میں پیغمبر بننا
khawab main paighambar ban'na

خواب میں سواری کرنا
khawab main sawari karna

خواب میں سورہ القیامت پڑھنا
Khawab main soorah al-qyamat parrhana

خواب مین لا ٹھی دیکھنا
khawab main laatthi dekhan
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں مکھی دیکھنا
خواب میں چمچہ دیکھنا
خواب میں سورہ طہ پڑھنا
خواب میں کیڑے مکوڑے دیکھنا
خواب میں کھجور کا درخت دیکھنا