
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khwab Mein Rotiyan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khwab Mein Rotiyan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khwab Mein Rotiyan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں روٹیاں دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت روٹیاں ہیں اور کھائی نہیں ہیں۔
دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے گرم روٹی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اندوہ پہنچے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے خواب میں گرم روٹی دیکھنا عیش اور راحت پر دلیل ہے اور خشک روٹی اس کے خلاف ہے۔ چھان آٹے کا کھانا قحط اور تنگی پر دلیل ہے۔ اور گرم اور پاکیزہ روٹی کھانا بادشاہ کے عدل اور انصاف پر دلیل ہے اور باجرے کی روٹی تنگی عیش اور پرہیز گاری پر دلیل ہے اور جو کی روٹی کھانی زہد اور پرہیز گاری پر دلیل ہے اور دھان کی روٹی سختی اور کاموں کی بستگی پر دلیل ہے اور مسور اور باقلا کی روٹی غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سوکھی روٹی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر روزی فراخ ہو گی۔ اور بعض کہتے ہیں کہ خواب میں پتلی روٹی کھانا کوتاہی عمر پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ گول روٹی اس کی پیشانی پر لٹکی ہوئی ہے دلیل ہے کہ درویش ہو گا۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نان کی تاویل امیر اور بزرگ اور رئیس لوگ ہیں۔ اور اگر بادشاہ خواب میں ایک روٹی دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا ملک زیادہ ہو گا۔ اور اگر سوداگر اس کا مال زیادہ ہو گا۔ اور ایک روٹی کی تاویل ایک درم سے ایک ہزار درم تک ہے۔ ہر ایک شخص کے حوصلے کے مطابق۔ اور اگر رعایا میں سے کوئی شخص دیکھے تو اس کی جائیداد اور عزت زیادہ ہو گی۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ کوئی چیز خواب میں روٹی سے بہتر نہیں ہے کیونکہ روٹی خواب میں مال حلال ہے جو بغیر محنت کے حاصل ہوتا ہے۔ اور خواب میں روٹی پکانے کی تاویل طلب معیشت میں کام کرنا ہے اور روٹی میں جلدی کرنا مال کی بزرگی حاصل کرنا ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں روٹی چار وجہ پر ہے: (1) عیش خوش (2) مال حلال (3) خیر وبرکت کا مہینہ نان خواب میں طالب مال ہے۔ اور اگر دیکھے کہ روٹی کھلی ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال لڑائی اور جھگڑے سے حاصل کرے گا۔ اور بعض اہل تعبیر کا بیان ہے کہ نان بائی تاویل میں بادشاہ عادل ہے۔ نانخواہ (اجوائن):۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اجوائن غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اجوائن کسی کو دی ہے یا گرائی ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔ اور اجوائن کو دیکھنے اور کھانے میں سوائے غم و اندوہ کے کچھ بھی منفعت نہیں۔ اور اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتا ہے۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں سیپ دیکھنا
khawab main seep dekhna

خواب میں شادی ہونا
khawab main shaadi hona

خواب میں مرغزار دیکھنا
khwab mein marghzar dekhna

خواب میں سورہ العنکبوت پڑھنا
Khawab main soorah al-ankaboot parrhana

خواب میں مرجھائی ہوئی چیز کو دیکھنا
khawab main murjhai hui chez ko dekhna

خواب میں زبان دیکھنا
khawab main zubaan dekhna

خواب میں زبور شریف دیکھنا
khawab main zaboor shareef dekhna

خواب میں کرسی دیکھنا
khawab main kursi dekhna

خواب میں لڑائی کرنا
khawab mian larai karna

خواب میں گرجا دیکھنا
khawab main girja dekhna

خواب میں بگلا دیکھنا
khawab main baglaa dekhna

خواب میں مٹی کا تیل دیکھنا
Khawab mein mati ka tail dekhna
Seeing the bread in the dream
Seeing the bread in the dreamkhwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein rotiyan dekhna. online khawab ki tabeer of Seeing the bread in the dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein rotiyan dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں عناب کھانا
خواب میں دھونی دیکھنا
خواب میں لوگوں اور جانوروں کی آوازیں سننا
خواب میں سورہ مومن پڑھنا
خواب میں روئی دیکھنا